Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مظفرنگرفسادات معاملہ: بی جے پی لیڈروں کی مشکلات میں اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
مظفر نگر//مظفر نگرفسادات معاملوں میں مقدمے کا سامنا کررہے بی جے پی لیڈروں کی مصیبت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مظفر نگر کے ڈی ایم نے ان لیڈروں کے خلاف کیس واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔ اس سے یوگی حکومت کے لئے بھی پریشانیاں کھڑی ہوگئی ہیں۔دراصل یوگی حکومت کے ذریعہ پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ اورتین ممبران اسمبلی سمیت درجنوں لیڈروں کے خلاف سال 2013 میں ہوئے مظفرنگرفرقہ وارانہ فساد میں درج مجرمانہ معاملوں کو واپس لینے کی مبینہ کوشش کو جھٹکا لگا ہے۔بی جے پی لیڈروں نے 2013 میں اشتعال انگیز تقریریں کی تھیں۔خبرکے مطابق یوگی حکومت نے 6 ماہ قبل مقدمے واپس لینے کے لئے ڈی ایم سے رپورٹ مانگی تھی، لیکن موجودہ ڈی ایم راجیوشرما نے مقدمہ واپس لینے سے انکارکردیا ہے۔ اس معاملے میں ڈی ایم نے اپنی رپورٹ وزارت قانون کو بھیج دی ہے۔ حالانکہ  قانونی ماہرین کے مطابق حکومت چاہے تو ڈی ایم کی رپورٹ کو خارج کرسکتی ہے۔واضح رہے کہ بی جے پی لیڈروں پرالزام ہے کہ انہوں نے اگست 2013 میں ایک مہا پنچایت کا انعقاد کرکے اپنی اشتعال انگیزتقریروں سے لوگوں کو تشدد کے لئے بھڑکایا تھا۔ اس کے بعد مظفرنگراورآس پاس کیعلاقوں میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑک اٹھیتھے۔ ان فسادات میں 60 لوگ مارے گئے تھے اور40 سے زیادہ لوگ بے گھرہوئے تھے۔ دراصل مغربی یوپی کے ایک نمائندہ وفد نے گزشتہ 6 فروری کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی تھی۔سابق مرکزی وزیراور بی جے پی ممبرپارلیمنٹ سنجیو بالیان، ممبراسمبلی امیش ملک، سادھوی پراچی، اترپردیش کے وزیرسریش رانا، ممبرپارلیمنٹ بھارتیندوسنگھ، سنگیت سوم کے خلاف معاملے درج ہیں۔یاد رہا  مظفر نگر ضلع کے کوال گاوں میں 27 اگست 2013 کو  جاٹ – مسلم تشدد کے ساتھ فساد شروع ہوا تھا۔ کوال گاوں میں مبینہ طورپرایک جاٹ طبقے کی لڑکی کے ساتھ ایک مسلم لڑکے کی چھیڑخانی سے یہ معاملہ شروع ہوا۔ اس کے بعد لڑکی کے اہل خانہ کے دوماموں زاد بھائی گورواورسچن نے شاہنوازنام کے لڑکے کو پیٹ پیٹ کرمارڈالا تھا۔ اس کے بعد مسلمانوں نے دونوں نوجوانوں کو جان سے مارڈالا۔ اس کے بعد علاقے میں تشدد  کا ماحول بن گیا اورلوگوں کی جانیں جانیں کے بعد یہاں پولیس، مسلح افواج اورسی آرپی ایف کو تعینات کیا گیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?