Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

مصنوعی ذہانت کا نیا ٹول متعارف،انٹر نیٹ کا محتاج نہیں خشک ماحول سے پانی جذب کرنے والا ہائیڈروجیل تیار

Towseef
Last updated: April 8, 2024 12:14 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

ویب ڈیسک

اس ترقی یا فتہ دور میں سائنس داں حیران کن چیزیں تیار کرنے میں سرگرداں ہیں۔ اس ضمن میںامریکی وں نے ایک ایسا ہائیڈروجیل بنایا ہے جو خشک ترین ماحول کے اندر بھی ہوا سے ریکارڈ مقدار میں نمی کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میساچوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے جذب کرنے کی یہ انقلابی صلاحیت ہائیڈرو جیل کو بڑی مقدار میں لیتھیئم کلورائیڈ کے ساتھ ملا کر حاصل کی۔ لیتھیئم کلورائیڈ نمک کی ایک ایسی قسم ہوتی ہے جو انتہائی زبردست خشکاندہ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ جیل میں مجذوب ہونے کے بعد پانی کو گرم ، کنڈینس کیا جاسکتا ہے اور انتہائی شفاف پانی کے طور پر اکٹھا بھی کیا جاسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نیا مواد بڑے پیمانے پر کم وقت میں تیار کیا جاسکتا ہے اور خشک علاقوں میں پینے کے پانی کی ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں اس مٹیریل کو ایئر کنڈیشننگ یونٹ میں لگا کر توانائی کو بچایا اور نمی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
ہائیڈرو جیل پچھلے کئی سالوں سے بطور خشکاندہ مواد کے طور پر استعمال کیے جا رہے ہیں ،کیوں کہ یہ پھول جاتے ہیں اور بڑی مقدار میں مائع جذب کر سکتے ہیں۔ محققین کی ٹیم نے ہائیڈروجیل کا ایسے نمک کے ساتھ مرکب بنایا جو نمی بشمول آبی بخارات جذب کرنے میں مؤثر ہوتے ہیں۔ اس اثنا میں لیتھیئم کلورائیڈ ایسے نمک کے طور پر سامنے آیا جو اپنے وزن سے 10 گُنا زیادہ نمی جذب کر سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی جائنٹ کوالکوم نامی کمپنی نے مصنوعی ذہانت پر مشتمل ایسا نیا ٹول متعارف کرایا ہے جو آپ کے برے سے خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔ یہ ٹول 12 سیکنڈ میں خاکے کو آپ کی مرضی کے مطابق ڈھال سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو کنٹرول نیٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سافٹ ویئر حیرت انگیز طور پر اس طرح کے دیگر سافٹ ویئر سے مختلف ہے اور اس کو استعمال کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ خصوصیت اس کو مستقبل میں بڑی موبائل بنا سکتی ہے۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بہتر کی جانے والی یہ تصویر مکمل طور پر پرائیوٹ ہوں گی اور کسی ثالثی فریق کلاؤڈ پر کوئی ڈیٹا بیک اپ نہیں ہوگا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ صارف کنٹرول نیٹ میں تصویر کی تحریر ڈالنے کے ساتھ تخلیقی عمل کے لیے اضافی تصویر بھی ڈال سکتے ہیں۔ منتخب کی گئی تصاویر میں بنائے خاکوں سے لے کر فوٹوگراف کچھ بھی ہوسکتا ہے جب کہ تحریر استعمال کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تصویر کا نیا ورژن بنایا جاسکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

طب تحقیق اور سائنسکالم

دماغ اور معدےکا باہمی تعلق بہتر کیسے بنایا جائے؟ معلومات

May 18, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

بون میرو ٹرانسپلانٹ کیا ہے! | اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ طب و سائنس

May 18, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بڑھتے ہوئے خطرات | فضا کو آلودہ کرنے میں انسانوں کا اہم کردار ہے سائنس و تحقیق

May 18, 2025

زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?