Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

مصباح اور یاسر کی بدولت پاکستان کی گرفت مضبوط

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جمائیکا// پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق (ناٹ آؤٹ99) بھلے ہی یہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹسٹ کے چوتھے دن صرف ایک رن سے اپنی ٹسٹ سنچری سے چوک گئے ہوں لیکن پاکستان نے پہلی اننگز میں 121 رن کی سبقت کے بعد میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں 93 رن پر چار وکٹ گرا کر میچ میں جیت کے امکانات روشن رکھے ہیں ۔  پاکستان کی پہلی اننگز میں کل کے پانچ رن پر ناٹ آؤٹ مصباح صبح اپنی اننگز کو آگے بڑھاتے ہوئے 99 رن تک لے گئے ۔ بدقسمتی سے وہ 99 رن پر ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے اپنے 11 ویں ٹسٹ سنچری سے چوک گئے ۔ پاکستان کی پہلی اننگز چائے کے وقفہ سے پہلے 407 رن پر سمٹ گئی۔ محمد عباس ایک رن بنا کر آخری بلے باز کے طور پر آؤٹ ہوئے اور دوسرے اینڈ پر کھڑے مصباح ڈرامائی انداز سے اپنی سنچری سے چوک گئے ۔ مصباح نے 223 گیندوں پر پانچ چوکے اور تین چھکے لگائے ۔ پاکستان کی جانب سے سرفراز احمد نے 54 رن اور اسد شفیق نے 22 رن بنائے ۔ شینن گیبریئل کو 92 اور الزاری جوزف کو 71 رن پر تین تین وکٹ ملے ۔ ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں ایک وقت ایک وکٹ پر 72 رن بنا لئے تھے لیکن اگلے 17 رنوں پر تین وکٹ مزید گنوا کر وہ دن کے اختتام پر 93 رن پر چار وکٹ کے اسکور کے ساتھ مشکل میں پھنس گیا ہے ۔ وہ پاکستان کی پہلی اننگز کے اسکور سے اب بھی 28 رن پیچھے ہے اور اس کے چھ وکٹ محفوظ ہیں۔ اس طرح پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 121 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد یاسر شاہ کی بہترین بالنگ کی بدولت میزبان ٹیم کے چار بلے بازوں کو 93 رنز پر آؤٹ کرکے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?