Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

مصباح الحق اور یونس خان کو آئی سی سی کی نیک خواہشات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دبئی // انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کی بدولت اپنے کیریئر کا یادگار انداز میں اختتام کرنے والے مصباح الحق اور یونس خان کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ مصباح اور یونس نے پاکستان کیلئے چند یادگار اننگز کھیلیں جس کی بدولت انہوں نے مقبولیت حاصل کی اور دنیا بھر میں ان کو سراہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق نے مشکل وقت میں ٹیم کی قیادت سنبھالی اور پاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم بنایا، وہ ایک بہترین اسپورٹس مین، رول ماڈل اور 2016 میں آئی سی سی کا اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیتنے کے مستحق تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز یونس خان کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یونس پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ہوم گراؤنڈ پر سری لنکا کے خلاف ٹرپل سنچری کے ساتھ ہندوستان کے خلاف اسی کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنا کر سیریز برابر کی تھی اور ان کی تسلسل سے شاندار کارکردگی انہیں دیگر کھلاڑیوں سے ممتاز کرتی ہے ۔ یونس خان کو تمام فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز بھی حاصل ہے اور انہی کی زیر قیادت پاکستان نے 2009 میں ورلڈ ٹی20 چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ میں شاندار کیریئر پر دونوں کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے آنے والے زندگی میں ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?