Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مشکلات درپیش مگر مؤقف پر قائم: محبوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاست کے مشکل ترین حالات سے گزرنے کا اعتراف کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ’’اشیاء و خدمات‘‘ ٹیکس کے اطلاق کو مخلوط سرکاری کی بڑی کار کردگی قرار دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ18برس قبل جس موقف کیلئے پارٹی کی بنیاد پڑی،پی ڈی پی آج بھی اس موقف پر قائم ہے۔  وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سرکاری رہائش گاہ فیئر ویو میں پی ڈی پی کے قانون سازیہ ممبران، ضلع اور زونل صدر کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی کی بنیاد آج سے18برس قبل جن اصولوں پر پڑی تھی،آج بھی وہ ان اصولوں کے تابع ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کچھ لوگ پی ڈی پی پر یہ الزامات عائد کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے موقف اور اصولوں سے سمجھوتہ کیا،تو ایک دن وہ یہ بات سمجھ لیں گے کہ انکی سوچ غلط تھی،کیونکہ پی ڈی پی آج بھی اپنے بنیادی مقصد اور سیاسی موقف پر ڈٹی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ صبح9بجکر30منٹ پر شروع ہوئی اور ساڑھے3گھنٹوں تک جاری رہی ،جس  دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جی ایس ٹی کا نفاذ ایک کامیابی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے جموں کشمیر میں جی ایس ٹی کے اطلاق کو مخلوط سرکار کی ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا تمام طبقوں نے جی ایس ٹی کے اطلاق پر اتفاق کیا۔انہوں نے کہا’’اشیاء و خدمات ٹیکس پر کچھ طبقوںکے خدشات کو دور کیا گیا اور صدارتی حکم نامے میں ریاست کی خصوصی حیثیت کو برقرار رکھنے کی یقین دہانی کی گئی۔امرناتھ یاتریوں پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاستی عوام نے بلا امتیاز نظریات ایک آواز میں اس کی مخالفت کی،اور اس عمل کو کشمیری اقدار اور ثقافت کے منافی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے اس عمل سے نہ صرف شرپسندوں کے منصوبے ناکام ہوئے بلکہ انہیں کرارا جواب بھی مل گیا۔ذرائع کے مطابق اس موقعہ پر میٹنگ میں ریاست کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ سرکار کو کئی محاذوں پر چلینجوں کا سامنا کرنا پڑا تاہم عوام کے تعاون سے ہر ایک چلینج کامقابلہ کیا گیا۔پی ڈی پی کے قانون سازیہ ممبر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ میٹنگ میں پارٹی کے یوم تاسیس28جولائی کے بدلے30جولائی کو منانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں منشیات پر قابو پانے کے لیے ’’بڑی مچھلیوں‘‘کو گرفتار کرنا ضروری: وزیر سکینہ یتو
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان
تازہ ترین
جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز
برصغیر
وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس

July 21, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق، مختلف آپشنز زیر غور ، ہائبرڈ سسٹم نا منظور | دفعہ 370پر بھاجپا بیانیہ پِٹ گیا | ملی ٹینسی پاکستان کے ارادوں کا نتیجہ،آرٹیکل 370ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں جموں و کشمیر کی راجیہ سبھا اور اسمبلی سیٹوں کو پُر کرنے میں 'تاخیر کیوں؟ : وزیر اعلیٰ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?