Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مسک کی اے آئی کمپنی نے ایکس کو 45 ارب ڈالر میں خرید لیا

Mir Ajaz
Last updated: March 30, 2025 10:32 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمی نیوز سروس

نئی دہلی//ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے ایکس کو ایک معاہدے میں خرید لیا ہے جس میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی قدر 33 ارب ڈالر ہے اور ان کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی کی قیمت کو ایکس میں ان کے شریک سرمایہ کاروں کے ساتھ بانٹنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس معاہدے سے ایکس اے آئی کو اپنے چیٹ بوٹ ’گروک‘ کو تربیت دینے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔آٹومیکر ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’ایکس اے آئی اور ایکس کے مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، آج ہم باضابطہ طور پر ڈیٹا، ماڈلز، کمپیوٹنگ، ڈسٹری بیوشن اور ٹیلنٹ کو یکجا کرنے کے لیے قدم اٹھا رہے ہیں‘، انہوں نے کہا کہ اس مجموعے کی مالیت ’ایکس اے آئی 80 ارب ڈالر اور ایکس کی قیمت 33 ارب ڈالر (45 ارب ڈالر میں سے 12 ارب ڈالر قرض) ہے‘۔ایکس اور ایکس اے آئی کے نمائندوں نے فوری طور پر تبصرہ کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا، معاہدے کی زیادہ تر تفصیلات واضح نہیں ہیں ، جیسے ایکس کے رہنماؤں کو نئی کمپنی میں کس طرح ضم کیا جائے گا یا کیا ریگولیٹری جانچ پڑتال ہوگی۔دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی بھی ہیں اور حکومتی کارکردگی کے محکمے کے سربراہ بھی ہیں۔سعودی عرب کے سرمایہ کار شہزادہ الولید بن طلال، جو سرمایہ کاری کمپنی کنگڈم ہولڈنگ کے مالک ہیں، نے کہا کہ انہوں نے اس پیش رفت کی درخواست کی تھی۔انہوں نے ایکس پر لکھا کہ ’ان کی کمپنیاں ایکس اور ایکس اے آئی میں دوسری سب سے بڑی سرمایہ کار ہیں، اس معاہدے کے بعد ہماری سرمایہ کاری کی مالیت 4 سے 5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے اور میٹر چل رہا ہے‘۔ڈی اے ڈیوڈسن کے تجزیہ کار گل لوریا کا کہنا ہے کہ جب قرضوں کو شامل کیا گیا تو ایکس کی قیمت 45 ارب ڈالر تک پہنچنا کوئی اتفاق نہیں ہے، یہ 2022 میں ٹوئٹر کے لیے نجی لین دین کے مقابلے میں ایک ارب ڈالر زیادہ ہے۔ایکس اے آئی کے ایک سرمایہ کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ اس معاہدے سے حیران نہیں ہیں اور اسے ایلون مسک کی اپنی کمپنیوں میں اپنی قیادت اور انتظام کو مستحکم کرنے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈِی سی بورڈ میٹنگوں کی صدارت خدمات میں بہتری، سٹریٹجک مارکیٹنگ اور اثاثہ جات اِستعمال میں لانے کی ہدایت

July 9, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

وزیرزراعت کاموجودہ صورتحال میں آبپاشی سہولیات کا جائزہ بورویل لگانے کیلئے مناسب مقامات کی نشاندہی کی ہدایت

July 9, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر،کولگام میں سی آئی ٹی یو کی احتجاجی ریلی

July 9, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?