Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مسلکی منافرت پھیلانے والوںسے خبردار رہنے کی ضرورت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//شیعہ سنی کاڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس امام باڑہ شمس واری خانقاہ معلی سرینگر منعقد ہوا جس میں اہلسنت اور اہل تشیع طبقہ سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات اور دینی، سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے سربراہان اور نمایندگان نے شرکت کی۔ ا تحادالمسلمین کے اہتمام سے منعقدہ اجلاس کی صدارت مولانا مسرور عباس انصاری نے کی ۔ جن دینی و سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے سربراہاں اور نمایندگان نے اجلاس میں شرکت کی ان میں حریت (ع) چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کے نمائندے مولانا سعید الرحمان شمس، لبریشن فرنٹ کے شیخ عبد الرشید ،لبریشن فرنٹ (حقیقی) چیئرمین جاوید احمد میر ، پیپلز پولیٹکل پارٹی سربراہ انجینئرہلال احمد وار، مسلم کانفرنس کے ایک دھڑے کے کارگذار صدر جہانگیر غنی بٹ، جمعیت ہمدانیہ صدر عبد الرشید گانی، خادم زیارت شاہ ہمدان محمد یاسین زہرہ، نمایندہ اوقاف امامیہ چھتہ بل، نمایندہ چیرمیب مسجد میر سید محمد ہمدانی معراج الدین شاہ، انجمن جعفریہ شمس واری، نمایندہ پتھر مسجد اسلام یارہ بل شبیر حسین ڈار، حسینی پیپلز کونسل کے سیکریٹری محمد علی شجاع وغیرہ شامل ہے۔ مولانا مسرور انصاری نے ایجنڈا پیش کرتے ہوئے کہاکہ نواسہ رسول مقبول ؐسید الشہداء حضرت امام حسین ؑکی عظیم الشان شہادت اور قربانیوں کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کیلئے مسلمانوں کے تمام مسالک اور مکاتب فکر اپنا مخصوص طریقہ اور لائحہ عمل اختیار کرتے ہیں۔ محرم الحرام کے پروگراموں کی عمل آوری، ان کے شایان شان اور پر امن انعقاد کے لئے اپنی اپنی تجاویز پیش کرتے ہوئے اجلاس میں موجود شرکاء نے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ کسی خاص مسلک کی جاگیر نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کے لئے ایک عظیم سرمایہ ہے اور کربلا کی تحریک بلا مذہب و ملت دنیا کی ہر مظلوم و محکوم قوم اور ستم رسیدہ افراد کے لئے درس حیات ہے۔ مقررین نے کہا کہ محرم وحدت کو زیادہ سے زیادہ مستحکم رکھنے کا درس دیتا ہے جسے بھارتی حکومت، بی جے پی اور ریاست میں اس کی حلیف جماعتیں پارہ پارہ کرنے کے درپے ہیں لہٰذا اس موقعہ پر عوام الناس سے اپیل کی گئی کہ ان ایام متبرکہ کے دوران آپسی بھا ئی چارہ، اُخوت اور یکسانیت کا ماحول پیدا کرکے مسلمان اور توحید پرست ہونے کا ثبوت دیں۔ مختلف مسالک کے علماء اور خطباء سے بھی اپیل کی گئی کہ ایک دوسرے کے خلاف فتویٰ بازی سے پرہیز کریں اور مسلکی منافرت پیدا کرنے اور کفریہ فتاوی جاری کرنے کی بجائے آپسی رواداری اور اتحاد ملت کے لئے سعی و کوشش کریں۔اجلاس میں تاریخی محرم جلوسوں پر تین دہائیوں سے جاری بلا جواز پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?