Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مسلم یونیورسٹی نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے :صدر جمہوریہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
علی گڑھ//ملک کے معروف عظیم الشان تعلیمی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر صدر جمہوریہ مسٹرہند رام ناتھ کووند نے جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم یونیورسٹی ملک کا وہ عظیم ادارہ ہے جہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلباء نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے کا کام کیا میں ان تمام شخصیتوں کو تہہ دل سے سلام کرتا ہوں وہ یہاں تقسیم اسناد کے جلسہ کو بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے اپنے خطاب میں اپنے اے ایم یو آمد پر نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں اس ادارہ میں آیا اور یہ اعزاز حاصل کیا جو کہ مجھ سے قبل کے متعدد عظیم شخصیات یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ جس طرح سے یہاں کے طلباء و طالبات نہایت محنت اور لگن سے تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرمہیں اور ملک کی ترقی میں اپنا تواون پیش کر رہے ہیں وہ تمام ملک کے لئے قابل فخر ہے ۔انہوں مسلم یونیورسٹی میں برابری سے تعلیمی سرگرمیوں میں اپنی حصہ داری نبھانے والی طالبات کے تعلق سے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کی تعلیمی سرمی ملک کی ترقی کے لئے نہایت ضروری ہے اور انہیں خوشی ہے کہ مسلم یونیورسٹی میں طالبات کی تعلیم کا بہتر اور قابل اطمینان انتطام ہے اور وہ اپنی تعلیمی ضرورت کو پورا کرنے میں پیش پیش ہی نہیں بلکہ لڑکوں سے آگے کھڑی نظر آ رہی ہیں۔صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب میں اے ایم یو کی طالبہ خوشبو مرزا کے اسرو ( ISRO (پہنچنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس نئے ٹیکنولوجی کے دور میں طلباء و طالبات کو ایسی تعلیم کی ضرورت ہے وہ ملک اور سماجی خدمات کا ذریعہ بن سکیں انہوں نے طلباء و طالبات سے امید جتاتے ہوئے کہا کہ وہ ملک اور دنیا میں اے ایم یو کا نام اور روایت کو بلند و بالا مقام عطا کرنے میں اپنا سرگرم رول ادا کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اے ایم یو ایک عظیم تعلیمی ادارہ ہے او ر بے لوث تعلیمی خدمات دینے میں پیش پیش ہے اس لئے اسادارے کو کسی خاص طبقہ سے منسلک کر کے دیکھا جانا غلط ہے ۔ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات کو سند و میڈل پیش کئے ۔اس سے قبل صدر جمہوریہ کے علی گڑھ نمائش گراؤنڈ میں پہنچنے پر صوبہ اتر پردیش کے گورنر شری رام نائک علی گرھ کے مئیر محمد فرقان،یو پی نکیبنٹ کے منسٹر لکشمی نارائن چھودھری وضلع انتظامیہ کے افسران نے انکا استقبال پروٹوکال کے تحت کیا جبکہ مسلم یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے انکا استقبال کیا۔واضح ہو کہ مسلم یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کے جلسہ میں صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کی آمد کی اطلاع پر مسلم یونیورسٹی طلباء لیڈران نے کھل کر انکے آنے کو لیکر اعتراض کئے جانے اور کسی بھی آر ایس ایس لیڈر کے اے ایم یو میں داخل نہ ہونے دینے کے بیان کے بعد سے تمام سکیورٹی ایجنسیاں سرگرم ہو گئی تھیں ایک ہفتہ سے زائد مدت سے چل رہی تیاریوں کے سبب یونیورسٹی سمیت شہر بھر میں ہائی الرٹ جاری کر جگہ جگہ پولس فورس تعینات کرنے کے علاوہ ہونیورسٹی کیمپس کو پوری طرح پولس اور آر اے ایف کے حوالے کر چھا ونی میں تبدیل کر دیا گیا تھا اس دوران پولس و ضلع انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ پر کسی کو بھی موبائل فون یا کوئی دیگر ضروری استعمال کی کوئی چیز لے جانے کی اجازت نہیں تھیط۔صدر جمہوریہ کے ساتھ آر ایس ایس لٰدران کی آمد کی مخالفت کرنے والے طلباء پر خصوصی نظر رکھے جانے کی خبر معتبر ذرائے سے ملی ہے اس پر بھی یونیورسٹی کیمپس مے خاسی سرگرمی ہے ۔ضلع انتظامیہ کی جانب سے صحا فیوں کو جو پریس کارڈ جاری کئے تھے ان پر صاف الفاظ میں موبائل فون اور کیمرا تک لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی ساتھ ہی صدر جمہوریہ کی آمد کے بعد کسی کو بھی سکیورٹی عملہ نے پنڈال ہال جہاں پروگرام چل رہا تھا وہاں جانے نہیں دیا اس درمیان کئی اخبار نویسوں سے سکیورٹی عملہ کی نوک جھونک بھی ہو گئی۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025
برصغیر

مانو میں ڈگری کورسز میں داخلوں کا آغاز

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?