Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مسلم پرسنل لا ء بورڈ کی ایک اہم نشست 15 جولائی کو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لکھنو//ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ہندو لیڈروں اور سنتوں کے دباو والی کوششوں کے پیش نظر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے 15 جولائی کو ندوۃ میں مجلس عاملہ کی ایک میٹنگ طلب کر لی ہے جس میں ایودھیا اور خواتین کے امور سمیت متعلقہ معاملات زیر غور آئیں گے ۔ ہر چند کہ اس میٹنگ میں ایودھیا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی پابندی کے پرانے موقف کی تائید متوقع ہے لیکن اس نشست میں 2019 کے عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی اور معاشرتی ماحول ار ان کے تقاضوں پر بھی غور کیا جا سکتا ہے ۔ بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے بتایا کہ بورڈ کی مجلس عاملہ کی میٹنگ 15 جولائی کو ہوگی۔  انہوں نے کہا کہ یہ میٹنگ معمول کا حصہ ہے اور وقتا فوقتا ہوت رہتی ہے ۔ اس بار بھی س میں کئی امور زیر غور آئیں گے جن میں ایودھیا کا معاملہ بھی شامل ہو گا۔ خواتین کے امور میں طلاق ثلاثہ بھی زیر غور رہے گا  کہا جا رہا ہے اس میٹنگ میں مولانا سید سلمان ندوی کو بورڈ بدر کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جا سکتا ہے ۔ بورڈ کے کسی ذمہ دار نے بہر حال اس کی تصدیق نہیں کی۔ واضح رہے کہ مولانا ندوی کو اسی سال فروری میں بورڈ کے حیدر آباد اجلاس میں اس لئے بورڈ بدر کر دیا گیا تھا کہ وہ ایودھیا تنازعہ کو ماورائے عدالت ختم کرنے کی کھل کر تائید کرنے لگے تھے اور اس محاذ پر وہ شری شری روی شنکر کے ساتھ بھی چل پڑے تھے ۔ یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?