Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

مسلمانوں کے حُلیے میں یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ میں داخل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 13, 2022 12:10 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بیت المقدس// یہودیوں نے مسلمانوں کا حلیے بنا کر مسلمانوں کے مقدص مقام  مسجد اقصٰی میں داخل ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہودیوں نے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کر مسجد اقصٰی میں داخل ہو تے ہیں اور اپنی عبادت کرتے ہیں۔ یہودی تنظیم کے ایک کارندے کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کو فتح کرنا ہمارا مقصد ہے اور یہ ہمارا حق ہے۔ہم اپنیکپڑے ،ٹوپی اور تمام دیگر شناختی علامات مسلمانوں جیسی کر کہ مسجد اقصٰی میں  داخل ہوتے ہیں۔ فلسطینیوں نے یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پرشدید غصے کا اظہارکیا ہے۔ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہ مسلمانوں کے مقدس مقام پرعبادت کے حق کوخطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔غیرمسلم مسجد اقصیٰ کمپلیکس کا دورہ کرسکتے ہیں لیکن وہاں عبادت نہیں کرسکتے۔اسرائیل نے 1967 سے مشرقی بیت المقدس پرقبضہ کررکھا ہے۔ادھرفلسطینیوں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 3 نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے نابلس، رام اللہ، جنین، طولکرم اور البیرہ میں بڑے پیمانے پر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس احتجاج کی طلبہ تنظیموں کی بھی بھرپور حمایت حاصل ہے اور وہ اپنی تعلیمی مصروفیات معطل کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر منعقدہ تعزیتی اجتماعات میں شرکت کریں گی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل نابلس میںجاں بحق کیے گئے 3 فلسطینی نوجوانوں کی نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے شرکت کی تھی۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارتے ہوئے بیت المقدس اور رام اللہ سے 6 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق 5نوجوانوں کو بیت المقدس کے قصبے حزما، جب کہ ایک کو رام اللہ کے قصبہ عابود سے حراست میں لیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال بھر میں 8 ہزار فلسطینی پابندسلاسل کیے گئے۔
 
 
 

 جھڑپوں میں 160  فلسطینی زخمی

غزہ،//یو این آئی// فلسطینی ہلال احمر نے ہفتہ کو اطلاع دی ہے کہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب جمعہ کو اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 160 سے زیادہ فلسطینی زخمی ہو گئے ۔ہلال احمر نے کہا کہ ان میں سے دو افراد گولیوں سے ، 25 ربڑ کی گولیوں اور دیگر آنسو گیس سے زخمی ہوئے ۔گزشتہ سال سے نابلس کے جنوب میں واقع بیتہ کے علاقے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس تصادم کی وجہ اس علاقے میں ایک نئی اسرائیلی بستی کی تعمیر ہے جس کا آغاز مئی میں ہوا تھا۔اسرائیل اور فلسطین کے تعلقات کئی دہائیوں سے کشیدہ ہیں۔ فلسطینی مشرقی یروشلم سمیت مغربی کنارے پر اپنی آزاد ریاست کو سفارتی طور پر تسلیم کرنا چاہتے ہیں جس پر جزوی طور پر اسرائیل اور غزہ کی پٹی کا قبضہ ہے ۔اسرائیلی حکومت نے اقوام متحدہ کے اعتراضات کے باوجود فلسطین کو ایک آزاد سیاسی اور سفارتی اتھارٹی کے طور پر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور وہ مقبوضہ علاقوں میں بستیاں تعمیر کر رہی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

غزہ میں ناکہ بندی کا نتیجہ | 57بچوں کی بھوک سے موت: ڈبلیو ایچ او

May 13, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل امریکہ کی پہلی ترجیح نہیں | ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ دورے میں نظرانداز

May 13, 2025
بین الاقوامی

امریکہ ۔چین ٹیرف وار ختم، تجارتی جنگ تھم گئی | ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق، عالمی مارکیٹوں میں تیزی

May 12, 2025
بین الاقوامی

قطر کی جانب سے امریکی صدر کیلئے خصوصی طیارے کا تحفہ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?