Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

مستقبل میں اسد کا کوئی کردار نہیں: ٹلرسن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد اور اْن کے اہل خانہ کا ملک کے مستقبل میں ’’کوئی کردار نہیں ہے‘‘۔اپنے موجودہ دورے کی آخری منزل، جنیوا میں ٹلرسن نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ’’امریکہ مکمل اور متحد شام کے حق میں ہے جس میں حکومت میں رہنے کے سلسلے میں بشارالاسد کا کوئی کردار نہیں ہے‘‘۔بقول اْن کے، ’’اسد خاندان کی حکمرانی ختم ہونے والی ہے۔ صرف ایک ہی معاملہ باقی ہے کہ یہ مرحلہ کیسے آتا ہے‘‘۔ٹلرسن نے یہ بیان اقوام متحدہ کے ایلچی برائے شام، استفان ڈی مستورا سے ’’بامعنی‘‘ گفتگو کے بعد دیا۔ حالیہ دِنوں کے دوران روسی حمایت یافتہ افواج کی مدد سے لڑائی کے میدان میں ہونے والی برتری کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، مستورا آئندہ چند ہفتوں میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں امن بات چیت کا انعقاد کرنے والے ہیں۔ٹلرسن کے کثیر ملکی دورے کے اختتام پر وہ جنیوا پہنچے ہیں، جس دوران پیر کو اْنھوں نے بغیر اعلانیہ عراق اور افغانستان کا دورہ کیا۔دریں اثنا ء ٹلرسن نے میانمار کے فوجی سربراہ من آنگ ہالیانگ سے بات چیت میں صوبہ رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?