Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مزید 9علاقوں میں پابندیاں | تعداد 33 تک پہنچ گئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 26, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // سرینگر اور کپوار میں مزید 9علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے اور اسطرح کشمیر میں ابتک 80علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں لایا گیا ہے۔ ڈی سی سرینگر نے اتوار کو اپنے ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ پچھلے 3دنوں کے دوران ان علاقوں میں  50سے زائد افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ ان علاقوں میں رعناواری، ڈلگیٹ، صورہ ، بژہ پورہ اور لال بازار شامل ہے ۔ اس طرح ضلع سرینگر میں ابتک 33علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔ ان میں کشمیر یونیورسٹی کے مین کیمپس ، شیخ العالم کالونی ( حیدرپورہ) ، ہمدانیہ کالونی سیکٹر 5بمنہ، ایچ آئی جی کالونی لین نمبر 3بمنہ، عثمانیہ کالونی بمنہ، بی بی کینٹ بادامی باغ، بیگ محلہ آلوچی باغ ، مخدوم محلہ بٹہ پور،نواب باغ نزدیک بہرار اسپتال لال بازار، لین نمبر 1عمر کالونی (ائے )لال بازار نذدیک رہ مسجد، عمر کالونی( اے) لال بازار لین نمبر 3نزدیک جی ڈی گوائنکا سکول ، زند شاہ مسجد کاٹھی دروازہ ، سنگین دروازہ ہاکہ بازار،گلشن محلہ عثمان آباد حولوازہ باغ حیدرپورہ، ستھرا شاہی نزدیک حول ، ستھر ا شاہی نزدیک سیول سیکریٹریٹ،ایس ڈی اے کالونی بٹہ مالو نزدیک ٹیلنٹ سکول، قمر آباد بمنہ نزدیک صدیق لین ابو بکر مسجد بمنہ نام کے علاقے شامل ہیں۔ کپوارہ کے 4علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں میں شامل کیا گیا ہے جن میں گوس ، شاہلورہ تیلی محلہ ، درد سن کرالہ پورہ اور بنہ پورہ ترہگام شامل ہے۔ ادھر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں بھی سنیچر کو 6علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں زامل کیا گیا ہے جن میں پنگوانی تراپو، کادی پورہ، ہاجی دنتر، میر دنتر، سرہامہ بجبہاڑہ، خان محلہ شانگس شامل ہے۔ اس سے قبل بارہمولہ ضلع میں 35علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں شامل کیا گیا  ہے جن میںسوپور میں10، ٹنگمرگ میں 4،پٹن میں 2اور مین بارہمولہ میں 19علاقوں کو محدود پابندی والے علاقے میں شامل کیا گیا ہے۔ سوپور میں 10علاقوں جن میں آرم پورہ، بومئی ،وارپورہ، جلال آباد،چھنہ کھن،برتھ کلان، اچھ بل، نائو پورہ، سنگرامہ، تار، کے 2علاقوں میںڈار محلہ پلہالن، بٹ محلہ وائلو شامل ہیں۔ٹنگمرگ کے 4محدود پابندیوں والے علاقوں میں فیروز پورہ،سونلی پورہ، اقبال کالونی، کھار پورہ ،باررہمولہ کے شیری میڈیکل بلاک کے تحت آنے والے علاقوں میں خوجہ محلہ اور رنگوار کے متعلقہ علاقے، کانلی باغ(مائکرو وئے)، نور باغ  شیری اور کنٹھ باغ شیری سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس سے قبل 19 کو بارہمولہ کے خواجہ باغ لوور( پیٹرول پمپ سے جٹی تک) ، چیک کانسپورہ، سنگری کالونی، دیوان باغ، دلنہ( قاضی محلہ، راوت پورہ، دلنہ گھاٹ اور ملت کالونی) ، شیروانی کالونی اور لون محلہ فیروز پور شامل ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?