Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
7 Min Read
SHARE

ڈی ڈی سی چیئرپرسن کشتواڑ نتن گڈکری سے ملاقی

سنگھ پور وائیلو ٹنل اور دیگرسڑکوں کی تعمیرکیلئے میمورنڈم پیش

عاصف بٹ
کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن کشتواڑ پوجا ٹھاکر نے جموںکشمیر کے دورے پر آئے مرکزی وزیر نتن گڑکری سے ڈوڈہ میں ملاقات کی اور انھیں کشتواڑ کی عوام کی جانب سے عوامی مسائل کو حل کرنے کی گزارش کی جن میں اکھالہ سے لوپورہ زیر تعمیر سڑک کوتعمیرکرنے کےلئے خصوصی توجہ مرکوز کرناشامل تھاتاکہ مڑاوہ کو ضلع ہیڈکواٹر سے جوڑا جاسکے۔انہوںنے سنگھ پور وائلو ٹنل تعمیر کرنے کی مانگ جسے خطہ چناب و وادی کشمیر کا فاصلہ کم ہوگااور عوام کی مشکلات میں بھی کمی ہوگیجبکہ بونڈا چینجر ٹنل تعمیر کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیاجسے برفباری کے سبب چھ ماہ تک کٹ کر رہنے والا سب ڈویژن مڑواہ بھی سال بھرضلع ہیڈکواٹر سے جڑ سکے گاجبکہ متی گاورن سے واوڑن تک ٹنل تعمیر کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیااور ڈبل لاین متی گاورن سے واوڑن تک سڑک تعمیر کی جائے۔انہوںنے چھاترو سے سنگھپور ٹنل پاینٹ تک فورلین سڑک کی تعمیرکی بھی مانگ کی اور کہاکہ اگرچہ ا س سڑک کئی تعمیر کیلئے لی گئی ستر فیصد زمین زرعی زمین ہے جس سے اس علاقہ کی عوام کا گھرچلتا ہے ،اس لئے تعمیر کررہی ایجنسیوں کو ہدایت دی جائے کہ زرعی زمین کا استعمال کم کیاجائے تاکہ لوگ اپنا گھر آسانی سے چلاسکےں ۔اس کے علاوہ انہوںنے ایک درجن سے زائد سڑکوں کی تعمیر کا بھی مطالبہ کیا۔
 

 نوجوانوں کیلئے تربیت کا اہتمام

عاصف بٹ 
کشتواڑ//فوج کی26 آر آر (کماون) 25 نومبر سے 25 جنوری تک کشتواڑ ضلع کے نوجوانوں کے لیے بھرتی سے پہلے کی ٹریننگ کے سیشن کا اہتمام کرے گی۔ پری ریکروٹمنٹ ٹریننگ کیپسول کا مقصد نوجوانوں کو آرمی اور مختلف بیلڈ فورسز کے لیے تیار کرنا ہے۔کشتواڑ علاقے کے کل 60 مقامی نوجوان اس ٹریننگ میں شرکت کریں گے جو جسمانی اور تحریری ٹیسٹ پر مشتمل ہے۔ ریلی کے انعقاد کے طریقہ کار، نصاب، انتخاب کے پیرامیٹرز اور متوقع جسمانی معیارات پر خصوصی زور دیا جائےگا۔ مقامی نوجوانوں اور مختلف اسکولوں کے طلبہ ون بے روزگار نوجوانوں کو مسلح افواج میں شامل ہونے اور ان کے تعلیمی معیار کو عام کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے فوج کی طرف سے شروع کیے گئے اس اقدام کی تعریف کی گئی۔
 

پہاڑی کور کمیٹی چناب ویلی کا اجلاس 

۔15 رکنی لیگل ایڈوائزری گروپ تشکیل، منظم جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کیا 

ڈوڈہ //خطہ چناب کی مقامی زبانوں کو پہاڑی درجہ دینے کی مانگ کو لے کر خطہ سے تعلق رکھنے والے وکلاءبرادری نے اپنی مکمل حمائت دیتے ہوئے پہاڑی کور کمیٹی کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا۔صدر پہاڑی کور کمیٹی عبدالمجید بچو کی قیادت میں منعقد اجلاس کے دوران سبھی نئے ممبران کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ وکلاءبرادری کو عوامی تحریک میں شامل ہونے سے اسے مزید مضبوطی ملے گی۔اس موقع پر انہوں نے 15 رکنی لیگل ایڈوائزری گروپ تشکیل دیا ۔ بچو نے اس موقع پر بولتے ہوئے کہا کہ خطہ چناب کی ترقی و خوشحالی کے لئے اسے پہاڑی درجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے بے لوث شخصیات، دانشوروں و سماجی تنظیموں کو اپنے مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آگے آنا چاہیے۔کمیٹی کے بانی صدر صداقت ملک نے کہا کہ پہاڑی کور کمیٹی گرائمر اور لٹریچر کے احیاءمیں مصروف ہے اور اسے حکومت کی طرف سے بھی مثبت جواب ملا ہے۔سرازکے ایک محقق ڈاکٹر روی پریہار نے کہا کہ پہاڑی کتابوں کی ریزرویشن اور ترقی، اور نسلی مناسبت رکھنے والے لوگوں کے لئے دیگر اسکیمیں جیسے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔پہاڑی کور کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اشرف کٹوچ نے وکلاءکے گروپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پہاڑی کور کمیٹی 150 ممبران پر مشتمل ہے۔
 

 سابق طلباءایسوسی ایشن نے پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا 

اشتیاق ملک
ڈوڈہ //گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ کے سابق طلباءایسوسی ایشن ڈاکٹر عطر سنگھ کی بطور پرنسپل تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کا شاندار استقبال کیا۔صدر سابق طلباءایسوسی ایشن صلاح الدین طاہر کی قیادت میں وفد نے نئے پرنسپل کو پھولوں کا گلدستہ دے کر استقبال کیا۔اس موقع پر انہوں نے پرنسپل کو ہر ممکن تعاون دینے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ طلاب کی کیریئر کونسلنگ کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان کی مالی امداد بھی کی جاتی ہے۔پرنسپل نے سابق طلباءایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ تعلیم کی ترویج و ترقی کے لئے ہر وقت کوشاں رہیں گے۔
 

گندوہ بٹارا سڑک حادثہ میں 2 افراد زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل 

اشتیاق ملک 
ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کی گندوہ سب ڈویڑن میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی علاج کے بعد سی ایچ سی سے گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام 5:15 کے قریب گندوہ سے سویلی جارہی ایک الٹو گاڑی زیر نمبری JK06B-0282 گوالو کے نزدیک گاڑی ڈرائیور کی قابو سے باہر ہوکر تقریباً سو فٹ نیچے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں محمد عرفان ولد عبد الرشید و ارشاد احمد ولد نیاز علی ساکنہ جلو شدید زخمی ہوئے۔اس حادثہ کے فوراً بعد مقامی لوگ و پولیس کی موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو سی ایچ سی گندوہ منتقل کیا گیا جہاں سے ابتدائی طبی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?