Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

۔ 132و 33 کے وی لائن میں خرابی کے باعث ڈوڈہ ضلع میں بجلی گل 

سیول سوسائٹی متعلقہ حکام کی کارکردگی سے ناخوش، ایل جی سے محکمہ کو جوابدہ بنانے کی اپیل 

اشتیاق ملک 
ڈوڈہ //132 و 33 کے وی کے ترسیلی نظام میں بار بار خرابی آنے کے باعث ڈوڈہ ضلع کے شہر و گام میں رہائش پذیر آبادی کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حسب معمول جمعرات کو بھی اودھمپور سے 132 کے وی میں خرابی آنے کے باعث ڈوڈہ ضلع میں بعد دوپہر سے ہی بجلی بند ہے۔سماجی کارکن ایڈووکیٹ محمد ماجد ملک نے کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی و باالخصوص 132 و 33 کے وی میں تعینات عملہ کی عدم توجہی سے آئے روز عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خطہ چناب سے ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہونے کے باوجود یہاں کے لوگ گھپ اندھیرے میں رہتے ہیں۔انہوں نے ترسیلی نظام میں بار بار خرابی کے باعث دن کے اوقات میں نجی کاروباری ادارے بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جن سے متعلقہ محکمہ ماہانہ طور پر کرایہ وصول کرتا ہے۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے متعلقہ حکام کو جوابدہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ڈی ڈی سی کونسلر کاہرہ معراج الدین ملک نے محکمہ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بجلی کا نظام بہتر بنانے کے بجائے غریب عوام سے دوگنا کرایہ وصول کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کونسل نے بھی بجلی کی مرمت کے لئے رقومات واگذار کی ہیں لیکن اس کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ کٹوتی، 132 و 33 کے وی میں خرابی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما شروع ہوتے ہی ڈوڈہ ضلع میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔
 
 

ڈوڈہ میں کووڈکے 2 نئے معاملات 

۔7 مریض صحتیاب ،596271 ٹیکے لگائے گئے 

اشتیاق ملک 
ڈوڈہ //ڈوڈہ میں کووڈ کے دو نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور سات مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو ڈوڈہ ضلع کے مختلف مقامات پر ہوئی کووڈ جانچ کے دوران صرف دو افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جنہیں ہوم قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور سات مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔اس طرح سے ضلع میں فعال کیسوں کی تعداد 34 و شفایاب ہوئے مریضوں کی مجموعی تعداد 7826 پہنچ گئی ہے۔ضلع میں اب تک کوؤڈ 19 سے 134 افراد فوت ہوئے ہیں اور 596271 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
 
 
 

مڑواہ میں منصف کورٹ کے قیام کا مطالبہ 

عاصف بٹ 
کشتواڑ//مڑواہ واڑون ڈیولپمنٹ فورم نے لیفٹیننٹ گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ مڑواہ میں منصف کورٹ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ایک بیان میں فورم کے صدر عبدالرشید ماگرے نے کہا کہ سب ڈویژن مڑواہ رقبہ کے حساب سے سب سے بڑا سب ڈویژن ہے جسکی کل آبادی پچاس ہزارکے قریب ہے جس میں دچھن اور واڑون کی دو تحصیلیں شامل ہیں اور مڑواہ میں ایس ڈی پی او آفس بھی کام کر رہا ہے اور تین پولیس تھانے بھی ہیں ،واڑون ،دچھن سے مڑواہ تک 30کلو میٹر کا فاصلہ ہے اور انشن واڑون سے مڑواہ تک 25کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور اگر واڑون سکھنی گاؤں کی بات کریں تو یہ گاؤں سب ڈویژن مڑواہ کی ہی نہیں بلکہ ضلع کشتواڑ کی آخری سرحد ہے جسکے آگے زنسکار کا علاقہ پڑتا ہے، سکھنایی سے مڑواہ تک لگ بھگ 50کلو میٹر کا فاصلہ ہے ،پورے سب ڈویژن میں مقدمہ جات کو نمٹانے کیلئے کوئی بھی منصف کورٹ نہیں ہے ۔ انھوں  نے لیفٹیننٹ گورنر اور چیف جسٹس جموں و کشمیر سے اپیل کی کہ ان دور افتادہ علاقہ جات کے لوگوں کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مڑواہ میں ایک منصف کورٹ کھولنے کے فوری طور احکامات صادر فرما کر غریب عوام کو انصاف فراہم کیا جائے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?