Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

رام بن ضلع میں رمضان اور نوراتری تہوار کے انتظامات پر تبادلہ خیال 

 را م  بن //رام بن کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر راجندر شرما نے مذہبی رہنماؤں اور رام بن کے سرکردہ شہریوں کی ایک میٹنگ بلائی ۔میٹنگ میں رمضان کے مقدس مہینے اور ضلع میں نوراتری تہوار منانے کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔مذہبی رہنماؤں کی طرف سے اجاگر کیے گئے مسائل کا جواب دیتے ہوئے اے ڈی ڈی سی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں خصوصاً سحری اور افطار کے اوقات میں پانی اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔اے ڈی ڈی سی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے لیے ضروری سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے خاطر خواہ انتظامات کریں اور بازار کی چیکنگ کو تیز کیا جائے تاکہ فروشوں کی طرف سے روزمرہ استعمال کی اشیاء  جیسے پھل، سبزیاں، دودھ، پنیر، چکن اور مٹن پر اوور چارجنگ کو روکا جا سکے۔ انہوں نے تمام تحصیلداروں اور میونسپل کونسل رام بن بانہال اور بٹوٹ کے افسران کو صفائی کی کارروائیوں کو تیز کرنے، مساجد اور مندروں کے ارد گرد صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اے ڈی ڈی سی نے متعلقہ محکموں کی مشترکہ ٹیموں کی تشکیل کی ہدایات بھی جاری کیں تاکہ قیمتوں کے ڈسپلے/فکسیشن، اوور چارجنگ اور مصنوعات کے معیار کو چیک کیا جا سکے۔ضلع کے پرانے بھائی چارے، امن اور محبت کرنے والے کلچر کو سراہتے ہوئے، اے ڈی ڈی سی نے دونوں برادریوں سے کہا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور حساس معاملات پر صرف سرکاری بیانات پر یقین کریں ۔
 
 

ولیج ڈیفنس ممبران کوسرنو ہتھیار فراہم کرنا باعث تشویش:شاہین

 بانہال//ولیج ڈیفنس ممبران کو ہتھیار فراہم کرنے سے خط چناب میں اقلیتی طبقہ عدم تحفظ محسوس کررہا ہے،ہمیں خدشہ ہے کہ ان ہتھیاروں سے اکثریتی طبقے کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے رام بن ضلع صدر سجاد شاہین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا۔شاہین نے کہا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے خط چناب میں وی ڈی سی ممبران کو پھر سے متحرک کیا جا رہا ہے اور انہیں ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں جس سے اس خط میں رہائش پذیر اقلیتی طبقہ عدم تحفظ محسوس کررہا ہے اور ہمیں خدشہ ہے کہ کہیں یہ ہتھیار کل مسلم طبقے پر استعمال نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 ختم کرنے کے بعد جموں کشمیر میں تعمیروترقی پر روک لگ چکی ہے، بیروزگاری کا گراف آسمان کو چھو رہا ہے۔ انہوں نے حدبندی کمیشن رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن مخصوص پارٹی کے اشاروں پر کام کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس پہلے ہی رپورٹ کو مسترد کرچکی ہے۔شاہین نے دعویٰ کیا کہ نیشنل کانفرنس خط چناب میں مضبوط ہے اور لوگ جوق درجوق پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

Related

خطہ چناب

کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی

July 8, 2025
خطہ چناب

سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی

July 8, 2025
خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?