Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

 پری پیڈ میٹروں کی تنصیب’تغلقی فیصلہ‘:خورشید عالم

سرینگر// پی ڈی پی نے پری پیڈ میٹروں کی تنصیب کو’تغلقی فیصلہ ‘ قرار دیا ہے۔پی ڈی پی لیڈر اور ایم ایل سی محمد خورشید عالم نے کہا کہ اس قسم کا فیصلہ کشمیریوں کوہراسان کرنے کا ایک حربہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام پہلے ہی غیر یقینی صورتحال سے پریشان ہیں اور بجلی کی کمی اور اقتصادی طور پیچھے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے ذاتی فائدے کیلئے یہاں کے بجلی پروجیکٹوں کو فروخت کیا اور اب گورنر انتظامیہ یہاں کے صارفین کو تنگ کرنے کیلئے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔
 

امام حسین ؓ اسپتال بمنہ میں سرجری سہولیات کا آغاز

سرینگر/امام حسینؓ اسپتال بمنہ میں مریضوں کیلئے Leproscopic سہولیات بھی میسر ہوں گی۔ اسپتال کے چیرمین آغا سید حسن نے ایک مختصر سی تقریب کے دوران ان سہولیات کا باضابطہ افتتاح کیا۔اس تقریب میں اسپتال کے طبی عملے کے اراکین ، لینڈ ڈونورس اور دیگر عطیہ کنندگان کی خاصی تعداد بھی موجود تھی۔اس موقعہ پر اسپتال کے ایڈمنسٹریٹیو آفیسرذوالفقار علی بٹ نے کہا کہ اسپتال میںمختلف امراض کے علاج و معالجہ اور سرجریوں کیلئے اس سال مزید 40 ماہر امراض ڈاکٹروں کی خدمات میسر رکھی گئی ہیں۔ایڈمنسٹریٹیو آفیسر نے کہا کہ اس وقت پیرامیڈیکل ٹریننگ کورسزز میں 128 طلبہ و طالبات تربیت حاصل کررہے ہیں۔
 
 

میرواعظ مولوی فاروق کے قریبی ساتھی عبدالحمید شانکرو فوت

میر واعظ کا اظہار تعزیت

سرینگر//حریت (ع)چیرمین اورعوامی مجلس عمل کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے عوامی مجلس عمل کے سرکردہ رکن اور بانی تنظیم شہید ملت میرواعظ مولانا محمد فاروق کے قریبی ساتھی عبدالحمید شانکرو، خاندان میرواعظین کے محب خاص حاجی علی محمد خان ساکن آرم پورہ بوٹہ کدل سرینگر،سرکردہ حریت پسند شبیر احمد زرگر ساکن صورہ کی والدہ محترمہ اور خاندان میرواعظین کے محب خاص بشیر احمد وانی ساکن کائوڈارہ سرینگر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لواحقین کے ساتھ ان سانحات پر اپنی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔میرواعظ کی ہدایت پر تنظیم سے وابستہ ارکان کا ایک وفد جس میں مشتاق احمد صوفی، غلام قادر بیگ، پیر غلام نبی،  فاروق احمد سوداگر، آفاق احمد بٹ اور محمدصدیق ہزار شامل تھے ،نے  نواکدل ، صورہ اور کائوڈارہ اور آرم پورہ بوٹہ کدل جاکر سربراہ تنظیم کی جانب سے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں کل سے اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوگا ، جموں صوبہ میں کل سکول بند رہیں گے : حکام
تازہ ترین
آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?