Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

نیل کا گگڑ ناگ علاقہ سڑک رابطے سے محروم

پچھلی کئی دہائیوں سے سڑک بنانے کے دعوے سراب ثابت

 بانہال//ضلع رام بن میں بانہال کا گگڑناگ نیل علاقہ دہائیوں سے سرکاری عدم توجہی کا شکار ہے اور سب ڈویژن رامسو میں پڑنے والا یہ علاہ سرسبز جنگلوں سے گھرے دور ایک پہاڑی پر واقع ہے۔یہ علاقہ چملواس نیل اور مکرکوٹ نیل رابطہ سڑک سے تین کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے اور ابھی تک سڑک راںطہ نہ ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے ۔علاقہ گگڑ ناگ کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تعمیر و ترقی کے اس دور میں بھی علاقہ گگڑناگ بنیادی سہولیات سے محروم ہے جبکہ آئے روز میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل انڈیا کی باتیں کی جارہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقہ گگڑناگ کا علاقہ تعمیر وترقی سے کوسوں دور ہے اور اس کیلئے سڑک رابطے کا فقدان سب سے بڑی وجہ بنی ہوئی ہے۔ گگرناگ کا علاقہ ایک کھڑی پہاڑی پر واقع ہے اور یہاں روزانہ کے سفر نے سکولی بچوں، بیماروں اور عام لوگوں کو سخت مشکلات میں ڈالے رکھا ہے اور لوگ اس پیدل سفر سے اب تنگ آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گگڑناگ سیاسی اور محکمانہ رسہ کشی اور ہر طرف سے عدم توجہی کا شکار رہا ہے اور اب تک آئے کسی بھی سیاسی لیڈر نے اس علاقے کو سڑک رابطے سے جوڑنے کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنگ آکر کئی صاحب ثروت کنبے اپنے بچوں کی تعلیم کیلئے یہاں سے ہجرت کر گئے ہیں جبکہ عام اور غریب لوگ اسی علاقے میں دشوار گزار زندگی جینے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے گورنر اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقے کو سڑک رابطے سے جوڑنے کیلئے اقدامات کریں اور اگر اس کیلئے پی ایم جی ایس وائی یا پی ڈبلیو ڈی محکمہ نے سڑک کا کوئی پلان بنایا ہے تو اسے جلد از جلد شروع کیا جائے۔ 
 
 

ریاسی میں 6 نئے مثبت معاملات

زاہد ملک
ریاسی//ضلع ریاسی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔اسی دوران اس وائرس کی وجہ سے کسی کی بھی موت واقع نہیں ہوئی۔ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 کروناوائرس کے مریض گھروں کو واپس لوٹے ہیں۔ضلع میں ابھی بھی 110 پازٹیو کیسز ہیں۔
 
 

ڈوڈہ میں کورونا وائرس کے 8 نئے مثبت معاملات 

۔7 مریض صحتیاب ،214922 ٹیکے لگائے گئے 

اشتیاق ملک
ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع سے کورونا وائرس کے 8 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور 7 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز ڈوڈہ، بھدرواہ، ٹھاٹھری ،گندوہ و عسر میں ہوئی کوؤڈ جانچ کے دوران آٹھ افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جنہیں ہوم قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور سات مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔اس طرح سے ضلع میں فعال کیسوں کی تعداد 113 و شفایاب ہوئے مریضوں کی مجموعی تعداد 7063 پہنچ گئی ہے جبکہ کچھ کورونا وائرس سے اب تک ضلع میں 127 افراد فوت ہوئے ہیں اور 214922 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
 
 

سیکورٹی فورسزکی کشتواڑ اور سانبہ میں فرضی مشقیں 

سید امجد شاہ
جموں//سیکورٹی فورسز نے سانبہ اور کشتواڑ اضلاع میں امن و امان کے کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کے لیے بہتر کوآرڈینیشن کے لیے ایک مشترکہ فرضی مشق کی۔فرضی ڈرل ضلع سانبہ کے مختلف حصوں میں کی گئی جس میں فوج ، سی آر پی ایف اور جے اینڈ کے پولیس نے مشترکہ طور پر روٹ مارچ کیا تاکہ شہریوں میں حفاظت اور تحفظ کا احساس پیدا ہو۔ایک سینئر پولیس افسر نے کہا ، "سانبہ کے مختلف چوکوں پر سیکورٹی فورسز جمع ہوئے اور انہوں نے فرضی مشق میں شمولیت اختیار کی اور حصہ لیا۔" پولیس آفیسر نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ لاک ڈاؤن/کرفیو کس طرح نافذ کیا جائے اس کی مشق کی جائے۔دریں اثنا ، اسی طرح کی فرضی ڈرل ضلع کشتواڑ کے کچھ حصوں میں کی گئی۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے مابین ہم آہنگی کو بہتر بنانے اور انہیں علاقے سے واقف کرانے کے لیے فرضی مشق ایک معمول کی مشق ہے۔واضح رہے کہ سکیورٹی فورسز کو یوم آزادی سے پہلے ہی الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی عسکریت پسندی سے بچا جا سکے۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?