Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

آنگن واڑی اور آشا وکروں کے ماہانہ مشاہرے میں اضافہ

سرینگر//مرکزی کابینہ نے بدھ کو آنگن واڑی اور آشا ورکروں کے ماہانہ مشاہرے میں اضافہ کیا ہے ۔آنگن واڑی ورکر جسے3000روپے ماہانہ مشاہرہ ملتا تھا کو اب اگگے ماہ سے 4500روپے ملیں گے ۔اسی طرح منی آنگن سنٹرس کو اب3500روپے ملیں گے ۔آنگن واڑی ہیلپروں کو اب 2250 روپے ماہانہ ملیں گے جبکہ آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپر جو common application software  تیکنیک استعمال کرتی ہوں ،کو کارکردگی کی بنیاد پر اضافی 250اور 500روپے ملیں گے۔قومی صحت مشن کے تحت کام کرنی والی آشا وکروں کو اب 2000روپے ماہانہ مشاہرہ ملے گا۔
 

دین دیال اور نیشنل لائیولی ہڈ پیکیج

مرکز نے جموں کشمیر کیلئے توسیع دی 

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقد ہوئی مرکزی کابینہ نے جموں کشمیر کیلئے دین دیال انتودیا یوجنا ۔نیشنل رورل لائیولی ہُڈ مشن ( ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم ) کے تحت خصوصی پیکج کی عمل آوری کیلئے مقررہ مدت میں 2018-19 کی ایک سال کی توسیع کو منظوری دی ۔ مرکزی کابینہ نے ریاست کیلئے اس سکیم کے تحت رقومات کی فراہمی کو بھی منظوری دی ۔ اس میں مزید کوئی مالی مد شامل نہیں ہے کیونکہ مقررہ معیاد میں توسیع کو منظوری دی ہے تا کہ ریاست میں حساس کنبوں کے دو تہائی حصے کو منظور شدہ مالی پیکج 755.32 کروڑ روپے مالیت کے اس سکیم کے دائرے میں لایا جا سکے ۔ 2018-19 کے دوران ایک سال کیلئے 143.604 کروڑ روپے درکار ہوں گے ۔ اس عمل سے آٹو انکلیوزن کیٹا گری کے تحت کنبوں کو متحرک کرنے میں مدد ملے گی اور سماجی و اقتصادی کاسٹ مردم شماری ۔ 2011 کی رو سے کم سے کم ایک زمرے کو اس کے دائرے میں لایا جا سکے گا ۔ ڈی اے وائی ۔ این آر ایل ایم کے تحت ریاست کے تمام بلاکوں کی کوریج یقینی بنے گی ۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر مئی 2013 میں منظور کی گئی خصوصی پیکج کو ریاست میں مکمل طور عملایا نہیں جا سکا تھا ۔ اب ریاستی حکومت نے اس سکیم کی موثر عمل آوری کیلئے اس کے معیاد میں توسیع کو منظوری دینے کیلئے مرکزی سرکار سے رجوع کیا ہے ۔
 
 

IASکاڈر کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل

سری نگر//گورنر انتظامیہ نے آئی اے ایس جموں وکشمیر کاڈر کے ممبران کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کیلئے آل انڈیا سروس رولز 1958کی شق 16(3) کے تحت  ایک کمیٹی تشکیل دینے کو منظوری دی ہے۔اس سلسلے میں جاری ایک حکمنامے کے مطابق چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔جے اینڈ کے امپا کے وائس چیئرمین / ڈائریکٹر جنرل لوکیش دَت جہا ، کوئلہ کی مرکزی وزارت کے ایڈیشنل سیکرٹری سُریش کمار اور جی اے ڈی کے کمشنر سیکرٹری ہلال احمد اس کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔اس کے علاوہ کسی ہمسایہ ریاست کے ایپکس سکیل لیول افسر کو اس کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے نامزد کیا جائے گا۔
 
 

ڈاکٹر افضل میر کے انتقال پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا اظہارِ تعزیت

سرینگر//صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے شمالی کشمیر کے نامور معالج ڈاکٹر افضل میر کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس سانحہ ارتحال پر مرحوم کے جملہ سوگوران کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کا کیا اور مرحوم کی جنت نشینی اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔ لیڈران نے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا کہ مرحوم عوام دوست اور غریب پرور شخصیت کے مالک تھے۔ یاد رہے ڈاکٹر افضل میر کا انتقال گذشتہ روز لندن میں ہوا۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ایڈوکیٹ میر سیف اللہ اور دیگر عہدیداران اور کارکنانِ نیشنل کانفرنس نے گھر جاکر تعزیت کی اور لواحقین کی ڈھارس بندھائی۔ اسی دوران پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی شریف الدین شارق و ضلع صدر و ایم ایل سی قیصر جمشید لون نے بھی ڈاکٹر افضل میر کے انتقال پرتعزیت کااظہار کیا ہے۔ 
 

جمعیت ہمدانیہ ضلع صدر سرینگرکا انتقال

دینی وسماجی انجمنوں وشخصیات کااظہار تعزیت

سری نگر //  جمعیت ہمدانیہ سرینگر کے ضلع صدر انتقال کر گئے ہیں ۔ اس دوران مرحوم کے انتقال پرنگوا سکمز کے صدر اشتیاق بیگ سمیت متعددسماجی ومذہبی شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کر کے متاثرہ کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ جمعیت ہمدانیہ سرینگر کے ضلع صدرعبدلمجید بٹ ساکنہ خانقاہ معلی سرینگر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم کے انتقال پر متعدد سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کے علاوہ سکمز نگوا کے صدر اشتیاق بیگ،جی آر بیگ میموریل کے سرپرست اعلیٰ ،ای جیک کشمیروغیرہ انجمنوں نے گہرے دکھ اور متاثرہ کنبے کے ساتھ یکجہتی کا اظہاراو ر پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
 
 
 

 

Contents
آنگن واڑی اور آشا وکروں کے ماہانہ مشاہرے میں اضافہدین دیال اور نیشنل لائیولی ہڈ پیکیجمرکز نے جموں کشمیر کیلئے توسیع دی IASکاڈر کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیلڈاکٹر افضل میر کے انتقال پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا اظہارِ تعزیتجمعیت ہمدانیہ ضلع صدر سرینگرکا انتقالدینی وسماجی انجمنوں وشخصیات کااظہار تعزیت
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

کشمیر

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک

May 13, 2025
کشمیر

لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

May 13, 2025
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

May 13, 2025
کشمیر

پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?