Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

مزیدار چکن کروسانٹ بنانے کی ترکیب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 7, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ماہ رمضان میں بننے والے پکوان عوام اور مقامات کے تنوع کی عکاسی کرتے ہیں، گوشت، سبزی، دالوں اور مٹھائی سمیت یہاں ہر طرح کے پکوان شوق سے کھائے جاتے ہیں، مگر رمضان کے دوران اکثر لوگوں کی پسند کچھ نمکین اور میٹھی چیزوں کے لیے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔اس حوالے سے کروسانٹ پیسٹری کی ایک قسم ہے جو میٹھے یا نمکین ذائقوں میں تیار کی جاتی ہے۔ آج ہم آپ کو مزیدار چکن کروسانٹ بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔
ڈو کے لئے
آٹا: 2 کپ ،نمک: آدھا چائے کا چمچ،چینی: 1 کھانے کا چمچ، خمیر: 1 چائے کا چمچ،تیل: 4 کھانے کے چمچ،گرم دودھ: آٹے کی مقدار کے مطابق،گرم پانی: ایک چوتھائی کپ خمیر کے لیے،
چکن فلنگ کے لئے
چکن بون لیس: آدھا کلو، سویا سوس: 2 کھانے کے چمچ،لیموں کا رس: 1 کھانے کا چمچ،چلی سوس: 2 کھانے کے چمچ،زیرہ: آدھا کھانے کا چمچ،گرم مصالحہ پاؤڈر: ایک چوتھائی چائے کا چمچ،پیاز: 1 عدد کٹی ہوئی،لہسن پیسٹ: 1 چائے کا چمچ،تیل: 3 کھانے کے چمچ
ترکیب
ڈو کے لئے
سب سے پہلے ایک چوتھائی کپ گرم پانی میں خشک خمیر اور چینی مکس کرکے ایک طرف رکھ دیں۔آٹے کو چھان کر اس میں نمک، تیل اور خمیر والا مکسچر شامل کردیں۔اب اس مکسچر کو گرم دودھ سے گوندھ کر ڈو بنالیں۔ڈو کے پیڑے بنالیں اور اس پر تھوڑا سا تیل چھڑک کر ململ کے کپڑے سے ڈھانپ دیں۔اب اسے ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب ہموار سطح پر گول دائرے کی طرح بنالیں۔
پیزا کٹر یا چھری کی مدد سے دائرے کو آئل کے ساتھ برش کریں اور اسے 8 تکون کی شکل میں بنالیں۔ایک عدد تکون میں چکن مکسچر شامل کردیں اور ڈیزائن کے لئے تکون پر ایک چھوٹا سا کٹ لگائیں۔اب اسے اسپرنگ رول کی طرح رول کریں، کنارے تھوڑے سے کھلے رہیں۔اب کناروں کو دبا کر انہیں بند کردیں اور کروسانٹ کی شکل میں تبدیل کرلیں۔اب انہیں 15 منٹ کے لیے 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔
چکن فلنگ کے لئے
ایک پین میں آئل گرم کریں اور پیاز شامل کرکے نرم ہونے تک فرائی کریں۔پھر اس میں لہسن کا پیسٹ اور چکن شامل کر کے فرائی کریں۔اب اس میں سویا سوس، چلی سوس، مصالحے اور لیموں کا رس شامل کریں۔جب چکن پک کر تیار ہوجائے تو اسے آنچ سے ہٹا لیں اور تکون کی شکل میں بنی ڈو میں بھر دیں۔مزیدار چکن کروسانٹس تیار ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید

July 10, 2025
گوشہ خواتین

نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ

July 10, 2025
گوشہ خواتین

اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز

July 10, 2025
گوشہ خواتین

بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?