Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مزاحمتی قائدین و کارکنان خانہ و تھانہ نظر بند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//بادامی باغ چلو کال کے پیش نظر پولیس نے مزاحمتی خیمے سے وابستہ لیڈروں اور کارکنوں کی خانہ و تھانہ نظر بند ی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ مسلم خواتین مرکز کی سربراہ یاسمین راجہ کی گرفتاری بھی احتجاج کے دوران پیر کو عمل میں لائی گئی۔اس سے قبللبریشن فرنٹ کے زونل نائب صدر محمد یاسین بٹ، نائب چیئرمین شوکت احمد بخشی، زونل صدر نور محمد کلوال، زونل آرگنائیز بشیر احمد کشمیری کو گزشتہ دنوں ہی گرفتارکیا ۔ تحریک حریت کے محمد اشرف لایا اورامتیاز حیدر ، پیپلز لیگ کے نائب چیئرمین محمد یاسین عطائی،مسلم لیگ کے بشیر بڈگامی اور مزاحمتی کارکن غازی جاوید بابا کو بھی پہلے ہی گرفتار کر کے مختلف تھانوں میں بند رکھا گیا ہے۔اس دوراناسلامک پولٹکل پارٹی کے چیرمین محمد یوسف نقاش کو کل رات پولیس نے چھاپے کی ایک کاروائی کے دوران گرفتار کرلیا ۔ترجمان کے مطابق صفاکدل پولیس تھانے کے اہلکاروں نے کل رات شبانہ چھاپے میں انہیں گرفتار کرلیا اور پولیس اسٹیشن صفاکدل میں بند رکھا ۔ان کے ساتھ جے کے ایل ایف کے ایک اور کارکن غلام محمد ڈار کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے تھانے میں بند رکھا ۔اس دوران انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے غلام محمد ناگو اوردیگر حریت کارکنوں کی گرفتاری کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ وادی میں شہری ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور فورسز کو کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے  ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی رد عمل کو روکنے کیلئے حریت قائدین کی خانہ نظر بندیاں اور کارکنوں کی گرفتاریاں زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?