Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مزاحمتی احتجاجی کلینڈر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 10, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

سرینگر// مزاحمتی خیمے کی مشترکہ قیادت نے تمام قیاس آرائیوں کو درکنار کرتے ہوئے تازہ احتجاجی کلینڈر میں کسی بھی روز مکمل دن کی ڈھیل کا اعلان نہیں کیا جبکہ جمعہ کو شہر خاص میں جلسہ اور استقلال جامع مسجد کی کال کے علاوہ14نومبر کو لالچوک چلو کی کال دی ہے۔ 11نومبر جمعہ اس روز ہڑتال میں کوئی بھی ڈھیل نہیں ہوگی۔ شہر خاص میں نماز جمعہ کے بعد جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس روز مزاحمتی لیڈر شپ قوم کے نام خطاب کرے گی۔لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ جمعرات شام سے ہی جامع مسجد سرینگر کا رخ کرتے ہوئے یوم استقلال منایاجائے۔شہر خاص کی فلاحی اور سماجی تنظیموں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلے میں انتظام کریں۔اس روز ہڑتال میں کوئی بھی ڈھیل نہیں ہوگی 12نومبرسنیچر  اس روز شام4بجے سے آئندہ روز صبح7بجے تک ہڑتال میں ڈھیل دی گئی ہے۔یوم جائزہ منانے کی اپیل کرتے ہوئے اوقاف،بیت المال،مساجد کمیٹیوں اورنوجوان رضاکار سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ وادی میں گھر گھر جاکر ان لوگوں کی فہرست مرتب کریںجنہیں مالی مسائل کا سامنا ہے اور جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔اس روز موجودہ احتجاجی لہر کے دوران شہداء،گرفتار شدگان اور زخمیوں خاص طور پر آنکھوں کی بصارت سے محروم ہونے والے لوگوں کے گھر جاکر تعزیت اور مزاج پرسی کای کال بھی دی گئی جبکہ ان ضرورتمندوں کی فہرست مرتب کرکے ان کی مدد کا انتظام کرنے کیلئے بھی کہاگیا ہے۔ 13ستمبراتوار  ہڑتال میں شام4بجے سے صبح7بجے تک ڈھیل ہوگی۔اس روز کمیو نٹی اسکول ڈے منانے کی کال دی گئی ہے جبکہ مساجد کمیٹیوں،علاقوں کے بزرگوں،رضاکاروں اور اساتذہ کو اس بات کا جائزہ لینے کی ہدایت دی گئی ہے کہ ان کمیو نٹی اسکولوں میں کس چیز کی ضرورت ہے۔ ان حضرات سے اپیل کی گئی ہے کہ اس سلسلے میں مزاحمتی لیڈرشپ کو اپنی تجاویز اور آرائوں سے آگاہ کریں۔  14ستمبرسوموار  اس روزہڑتال میں کوئی بھی ڈھیل نہیں ہوگی جبکہ اس روز لالچوک کی طرف مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتوار کو نماز مغرب کے بعد لالچوک کی طرف رخ کرنے کی کال دی گئی ہے جبکہ اپنی گاڑیوں کو پانتہ چھوک،نوگام،صنعت نگر،حیدرپورہ،بمنہ،پارمپورہ،صورہ اور حضرتبل میں کھڑی کر کے پیدل لالچوک کی جانب مارچ کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔مزاحمتی و مساجد کمیٹیوں اور نوجوان رضاکاروں سے انتظام کرنے کیلئے کہاگیا ہے۔ 15ستمبر منگل  اس روز شام4بجے سے صبح7بجے تک ڈھیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس روز یوم خواتین منانے کی اپیل کی گئی ہے جبکہ خواتین کو نماز ظہر کے بعد مقامی چوکوں پر قبضہ کرنے کی کال دی گئی۔خواتین سے کہا گیا ہے کہ وہ اس روز دھرنے میں جھنڈے،پلے کارر اور بینر اٹھائے رکھیں جن میں آزادی سے متعلق نعرے اور پیغامات تحریر کرنے کی صلاح دی گئی۔ 16ستمبر بدھ اس روز شام4بجے سے لیکر آئندہ صبح7بجے تک ہڑتال میں ڈھیل دی گئی ہے۔اس روز راجوارزچلڈارہ،تجر شریف،گنستان،پکھر پورہ،پھاگ شوہامہ(صدر مقام شوہامہ) ،سرینگر سے صورہ(بشمول 90فٹ روڈ تا پاندچھ)،کیلر،رام نگری،بو گام،ساگم آزادی مار چوں کی کال دی گئی ہے۔احتجاجی کلینڈر کے مطابق کپوارہ سے زچلڈارہ،گاندربل سے پھاگ،بارہمولہ سے تجر شریف،بانڈی پورہ سے گنستان،بڈگام سے پکھر پورہ،گاندربل سے شوہامہ پھاگ، سرینگر سے صورہ(بشمول90فٹروڈ تا پاندچھ)،پلوامہ سے کیلر،شوپیاں سے رام نگری،کولگام سے بوگام اور اسلام آباد سے ساگم کی جانب چلو کی کال دی گئی۔اس دوران رضا کار اور مساجد کمیٹیوں کے منتظمین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلے میں انتظامات کریں۔نماز ظہر کے بعد مقامی طور متفقہ مقامات پر آزادی جلسوں کے اہتمام کی بھی اپیل کی گئی۔ 17نومبرجمعرات  اس روز ہڑتال میں کوئی بھی ڈھیل نہیں ہوگی جبکہ اس روز یک روزہ آزادی کنونشن منعقد کرنے کی کال دی گئی ہے۔ ملحقہ علاقوں اور پڑوس کی بستیوں میں مشترکہ طور پر یک روز کنونشنوں کے انعقاد کی اپیل کی گئی ہے جس کے دوران جاریہ ایجی ٹیشن کو پائے تکمیل تک پہنچانے اور مظبوط و مستحکم بنانے کیلئے بحث و مباحثے منعقد کرنے کو کہا گیا۔اس دوران رضا کار اور مساجد کمیٹیوں کے منتظمین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس سلسلے میں انتظامات کریں۔  

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025
صفحہ اول

پابندی کل تھی، آج کیوں روکا گیا؟:وزیر اعلیٰ

July 14, 2025
صفحہ اول

الطاف بخاری کی ایل جی سے ملاقات جامع فصل انشورنس سکیم کے نفاذ پر زور

July 14, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

مزارِ شہداء پر جانے کے دوران عمر عبداللہ کی پولیس اہلکاروں کیساتھ دھکا مُکی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?