Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

مرکز کی طرف سے جموں کشمیر کے انتظامی امور چلانے کیلئے قوانین جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 28, 2020 2:56 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// مرکزی سرکار نے جمعہ کے روزجموں کشمیر میں انتظامی امور چلانے کیلئے قوانین جاری کرتے ہوئے پولیس، آل انڈیا سروسز اور انسدادرشوت بیورو کو لیفٹیننٹ گورنر کے براہ راست کنٹرول میں دیدیا۔
مرکزی داخلہ سیکریٹری اجے بھلا نے کشمیر تنظیم نو ایکٹ2019کے تحت قوانین جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر کسی معاملے کو لیکر لیفٹیننٹ گورنر اور وزراءکونسل(جب وہ قائم کی جائے) کے مابین اختلاف پیدا ہو تو وہ معاملہ مرکز کو روانہ کیا جائے گا تاکہ صدر کا موقف حاصل کرکے اُس پر عمل کیا جائے۔
وزارت داخلہ کی نوٹفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ مرکز ی زیر انتظام جموں کشمیر کے39محکمے ہیں جن میںبشمول ایگریکلچر، سکول ایجو کیشن،اعلیٰ تعلم،ہارٹیکلچر، الیکشن،جنرل ایڈمنسٹریشن،داخلہ،مائننگ،پاور،پی ڈبلیو ڈی،ٹرانسپورٹ اور قبائیلی شامل ہیں۔
یاد رہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت5اگست2019کو ختم کرکے خطے کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کیا گیا۔بعد ازاں مرکزی زیر انتظام علاقوں نے اکتوبر31کوکام کرنا شروع کیا۔
 نوٹفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر کو پولیس، پبلک آرڈر، آل انڈیا سروسز اور انسداد رشوت ستانی بیورو کا براہ راست کنٹرول سونپا گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر ہی وزیر اعلیٰ کے مشورے پر(جب وہ منتخب ہو) وزرا کے قلمدان تقسیم کرے گا اور انہیں مختلف محکموں کے چارج دے گا۔
نوٹفکیشن کے مطابق مرکز کی طرف سے بشمول وزیر اعظم اور دیگر وزراءکی طرف سے حاصل ہونے والی سبھی اطلاعات سیکریٹری کے ذریعے چیف سیکریٹری، انچارج وزیر، چیف منسٹر اور لیفٹیننٹ گورنر تک پہنچنی چاہیں۔
چیف سیکریٹری کو چاہئے کہ وہ مرکز اور مرکز ی زیر انتظام جموں کشمیر کی انتظامیہ کے مابین کسی بھی ممکنہ اختلافی معاملے کو جلد ازجلد لفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی نوٹس میں لائیں۔
لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے مابین کسی بھی اختلافی معاملہ کو لیکر دو ہفتوں کے اندر زیر بحث لانے اور اس کو حل کرنے کی ذمہ داری لیفٹیننٹ گورنر پر عائد ہوگی۔کسی بھی اختلافی معاملہ کو مرکز کے پاس بھی بھیجا جاسکتا ہے تاکہ اُس کے بارے میں صدر کی رائے حاصل کی جاسکے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترین

کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?