عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر // مرکزی وزیر برائے محنت و روزگار، نوجوان و کھیل کود ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے اتوار کو جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاسے ملاقات کی۔ راج بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران جموں کشمیر میں کھیل کود کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔