Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مرکزی وزیر داخلہ جموں وارد سیکورٹی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ ،آج پونچھ کا دورہ کرینگے

Mir Ajaz
Last updated: May 29, 2025 11:12 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے اور پونچھ میں گولہ باری سے متاثرہ لوگوں تک پہنچنے کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان جمعہ کی شام یہاں پہنچے۔ آپریشن سندور کے بعد شاہ کا یونین ٹیریٹری کا یہ پہلا دورہ ہے۔جموں پہنچنے کے فورا ًبعد شاہ کا ہوائی اڈے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے استقبال کیا اور سیدھے راج بھون چلے گئے۔شاہ دیر رات گئے راج بھون میں ایک اعلی سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیڑھ گھنٹے کی میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے علاوہ فوج، نیم فوجی دستوں، پولیس، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلی حکام بھی شرکت کریں گے۔امیت شاہ سلامتی کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کے علاوہ وہ 3 جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق سیکورٹی اور انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا۔جموں میں ایک رات قیام کے بعد، شاہ جمعہ کو پونچھ جائیں گے اور گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے بات چیت کریں گے۔حکام نے بتایا کہ وہ تباہ شدہ مذہبی مقامات بشمول سنگھ سبھا گوردوارہ کا بھی دورہ کریں گے اور سب سے زیادہ متاثرہ ضلع میں ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے افسران کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔وزیر موصوف پونچھ میں بارڈر سیکورٹی فورس کیمپ کا بھی دورہ کریں گے اور جوانوں سے بات چیت کریں گے۔وہ پونچھ میں ڈاک بنگلہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ شہریوں اور اپنے یونٹ ہیڈ کوارٹر میں بی ایس ایف کے جوانوں سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شاہ گولہ باری میں ہلاک ہونے والے شہریوں کے قریبی رشتہ داروں میں تقرری کے خطوط تقسیم کرنے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?