Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مرکزی وزارت صحت کی اہم ایڈوائزری جاری کورونا وائرس کا نیاپھیلائو

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:25 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

آکسیجن کی دستیابی، آئیسولیشن بیڈس اور ادویات دستیاب رکھیں

پرویز احمد

سرینگر // ملک کے کئی حصوں میں کورونا وائرس نئے سرے سے پھیلنے کے بعد مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر سمیت تمام ریاستوں او مرکزی زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ آکسیجن، آئیسولیشن بیڈس، وینٹی لیٹروں اور ضروری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سنیتا شرما کی جانب سے منعقد ایک جائزہ میٹنگ ،جس میں محکمہ آفات سماوی، ایمرجنسی منیجمنٹ ریسپانس( ای ایم آر) این سی ڈی سی( نیشنل سینٹر فارڈیزیز کنٹرول، انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ ،آئی سی ایم آر، آئی ڈی ایس پی کے علاوہ دیگر ریاستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں سے آنے والے افسران اور نمائندوں نے حصہ لیا اور ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ تمام ریاستوں اور ضلع سرولنس یونٹ آئی ڈی ایس پی کے زیر نگرانی انفلنزاجیسی بیماریوں اور چھاتی کے بیماروں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ میٹنگ میں چھاتی کی مختلف بیماریوں میں مبتلا لوگوں کی ٹیسٹنگ اورانفلنزا مریضوں میں سے 5فیصد مریضوں کے لئے لازمی قرار دی گئی ہے اور ان نمونوں کی جینوم تحقیق کیلئے آئی سی ایم آر اور وی آر ڈی ایل بھیجنی کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ ملک بھر میں بدھ کو 864نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے ۔ کورونا وائرس کی نئی ہیت سے متاثر تمام لوگوں میں ہلکی علامتیں پائی جاتی ہیں۔ یکم جنوری سے ابتک کورونا وائرس سے 44افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے تمام ریاستوں کو آکسیجن ، آئیسولیشن بیڈوں، وینٹی لیٹروں اور لازمی ادویات کو دستیاب رکھی کی ہدایت دی ہے۔ اس سے قبل چند ریاستوں میں 2جون کو آکسیجن پلانٹوں، آئی سولیشن بیڈوں اور دیگر کو تیار رکھنے کی مارک ڈرل کی گئی تھی جبکہ بدھ اور جمعرات کو عملے کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس دوران بلڈ شوگر ، چھاتی، گردوں اور سرطان کے مریضوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کو صاف رکھے، ماسک کا استعمال کریں اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں نہ جائیں۔ میٹنگ کے دوران لوگوں سے کہا گیا ہے کہ مرکزی وزارت صحت تمام ریاستوں میں صورتحال پر نظر بنائے ہوئی ہے اور لوگوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی وعدہ بند ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

کشمیر

ائر لائنز کی لوٹ مار ختم شاہراہ کی بندش کا کم اثر پڑے گا:عمر

June 5, 2025
کشمیر

ماحولیات کاعالمی دن پالی تھین یا پلاسٹک پر 2008سے پابندی لیکن عملدر آمد کہیں نہیں

June 5, 2025
کشمیر

وندے بھارت ٹرین ایک تاریخی سنگ میل انڈسٹریز سے نکالے گئے ملازمین کے مطالبات پر غورکیا جائے

June 5, 2025
کشمیر

عید الاضحی کیلئے مناسب انتظامات کی تلقین

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?