Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مرکزی داخلہ سکریٹری کی صدارت میں سرینگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس یاترا سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2025 11:21 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر//مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن منگل کو سرینگر پہنچے جہاں انہوں نے سالانہ امرناتھ یاترا 2025 کے لیے سیکورٹی انتظامات اور جموں و کشمیر کی مجموعی حفاظتی صورتحال کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے منگل کے روز سرینگر میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جموں وکشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال اور امر ناتھ یاترا کے حوالے سے کئے جارہے انتظامات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پولیس سربراہ نالین پربھات، فوج کی پندرہویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرشانت شریواستو ، اے ڈ ی جی نتیش کمارکے علاوہ سیول انتظامیہ سے وابستہ عہدیدار اور سراغ رساں ایجنسیوں سے وابستہ سینئر آفیسران نے بھی شرکت کی۔باوثوق ذرائع کے مطابق پولیس سربراہ نالین پربھات نے داخلہ سیکریٹری کو جموں وکشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور سالانہ امر ناتھ یاترا کے حوالے سے کئے جارہے انتظامات کے بارے میں پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے جانکاری فراہم کی۔پولیس سربراہ نے اس موقع پر کہاکہ سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھگوتی نگر سے لے کر پوترا گھپا تک چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔یاد رہے کہ حال ہی میں پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد، حکام نے اس سال یاترا کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔میٹنگ کے دوران مرکزی داخلہ سیکریٹری کو بتایا گیا کہ ٹرانزٹ کیمپس اور راستوں پر فوج، نیم فوجی دستوں کے علاوہ جموں وکشمیر پولیس کی کثیر پرتوں والی سیکورٹی تعینات کر دی گئی ہے ، ریڈیو فریکونسی کے ذریعے یاتریوں کی نگرانی کے علاوہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتری قافلے کی نگرانی کے لئے سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس کے درمیان مکمل تال میل قائم ہے ، اور ہر سطح پر سیکورٹی کے تمام پہلوؤں کو انتہائی باریکی سے دیکھا جا رہا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

یکم جولائی سے 10 اگست یاترا راستے نو فلائنگ زون قرار

June 17, 2025
صفحہ اول

تہران سے بھارتی طلاب کا انخلاء شروع پہلے مرحلے میں 110طلباء کو نکالاگیا، 90کشمیری شامل

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

جو غزہ میں کیا وہ ہی ایران میں بھی کرینگے: اسرائیلی فوجی ترجمان کی دھمکی

June 17, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کی ’’آئی اے ٹی او‘‘وفد کے ساتھ ملاقات

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?