Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی جامعہ میں نماز جمعہ ضرورادا ہوگی:حریت(ع)

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// حریت (ع)نے کہا ہے کہ جمعہ28 اکتوبر کو نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد میں عوام کے ساتھ ادا کرنے کے اعلان اور پھر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے جامع مسجد چلو کال کے پیش نظر حکمرانوں نے جہاں گزشتہ کل سے ہی چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر خانہ نظر بند کردیا ہے وہیں عوامی مجلس عمل کے صدر دفتر میرواعظ منزل کے ارد گرد فورسز کے بھاری جمائو اور میرواعظ منزل تک پہنچنے کے تمام راستے مسدودکر دینے کے علاوہ مرکزی جامع مسجد سرینگر کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے َ۔بیان میں جگہ جگہ سرکاری فورسز اور پولیس کی بھاری تعیناتی کے ساتھ ساتھ بکتر بند گاڑیاں کھڑی کرکے عوام میں خوف و دہشت پھیلانے کے ساتھ ساتھ شہر خاص میں عملاً کرفیو اور بندشیں نافذ کرنے کی سرکاری کارروائیوں کو بوکھلاہٹ قرار دیتے ہوئے اسے بدترین آمریت اور تاناشاہی قرار دیا اور اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔بیان میں واضح کیا گیا کہ سرکاری سطح پر نافذ مسلسل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کرفیو ، بندشوں، محاصروں، خانہ و تھانہ نظر بندیوں، قیادت اور نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریوں، ٹارچر، ماردھاڑاور ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میںبنیادی، انسانی اور مذہبی حقوق کی بدترین پامالیوں کا مقصد آزادی پسند قیادت اور عوام کو خون سے سینچی ہوئی حق و انصاف کی اپنی منصفانہ تحریک سے دستبردار کرانا ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ بے پناہ مشکلات ،مصائب اور سختیوں کے باوجود پوری یکسوئی اور استقامت کے ساتھ جس بلند نصب العین کے حصول کیلئے زبردست جانی و مالی قربانیاں دی جارہی ہیں حریت پسند عوام کے بھر پور اشتراک اور تعاون سے قیادت اسے پایہ تکمیل تک لیجانے کیلئے وعدہ بند ہے ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اعلان اور پروگرام کے مطابق حریت چیرمین  میرواعظ کشمیر کل مسلمانان کشمیر کے ساتھ مرکزی جامع مسجد سرینگر میں ہر قیمت پر نماز جمعہ جیسا فریضہ خداوندی ادا کرنے کی ہر ممکن طور پر کوشش کریں گے۔دریں اثنا حریت ترجمان نے کشمیر کے طول و عرض میں سرکاری فورسز کی جانب سے روا رکھے گئے جبر و استبداد پر مبنی اقدامات ، چھاپوں ، گرفتاریوں ، توڑ پھوڑ اور عام لوگوں کو خوفزدہ اور ہراساں کرنے کی کارروائیوں کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?