Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مرکزی بجٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں | تمام دستاویزات موبائل ایپ پر دستیاب ہونگے

Towseef
Last updated: July 17, 2024 9:03 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//مرکزی بجٹ 2024-25 کیلئے تیاری کے عمل کے حتمی مرحلے کی علامت، یعنی حلوہ تقریب کا انعقاد کل نئی دہلی میں خزانہ اور کمپنی امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن اور خزانہ کے مرکزی وزیر مملکت پنکج چودھری کی موجودگی میں کیا گیا۔روایتی حلوہ تقریب کا اہتمام ہر سال بجٹ کی تیاری میں شامل افسران کے ’لاک اِن‘ پروسیس سے قبل ہوتا ہے۔ مرکزی بجٹ 25-2024، 23 جولائی 2024 کو پیش کیا جائے گا۔تمام یونین بجٹ دستاویزات، بشمول سالانہ مالیاتی بیان (جسے عام طور پر بجٹ کہا جاتا ہے)، ڈیمانڈ فار گرانٹس (ڈی جی )، فائننس بل وغیرہ بھی ’یونین بجٹ موبائل ایپ‘پر دستیاب ہوں گے تاکہ اراکین پارلیمنٹ (ایم پی) اور عوام الناس ڈیجیٹل سہولت کی آسان ترین شکل کا استعمال کرتے ہوئے بجٹ دستاویزات تک بغیر کسی پریشانی کے رسائی حاصل کر سکیں ۔ ایپ دو لسانی (انگریزی اور ہندی) ہے اور اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پلیٹ فارموں پر دستیاب ہوگی۔اس ایپ کو مرکزی بجٹ کے ویب پورٹل (www۔indiabudget۔gov۔in) سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔بجٹ دستاویزات 23 جولائی 2024 کو پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کی تکمیل کے بعد موبائل ایپ پر دستیاب ہوں گے۔حلوہ کی تقریب میں مرکزی وزیر خزانہ کے ساتھ وزارت خزانہ کے سکریٹریز اور بجٹ کی تیاری میں شامل حکومت ہند کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?