Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مرمو یوم خواتین پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی

Mir Ajaz
Last updated: March 6, 2025 9:27 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// صدرجمہوریہ دروپدی مرمو عالمی یوم خواتین کے موقع پر ’’ناری شکتی سے وکست بھارت‘‘ کے موضوع پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔یہ کانفرنس یہاں وگیان بھون میں خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کی طرف سے منعقد کی جا رہی ہے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اناپورنا دیوی اور وزیر مملکت ساوتری ٹھاکر کے ساتھ ساتھ سینئر افسران اور خصوصی مہمان پروگرام میں شرکت کریں گے۔یوم خواتین کے موقع پر ’’وہ ہندوستان کی تعمیر کررہی ہیں‘‘ ہیش ٹیگ سے سوشل میڈیا پر ایک میگا مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ اس پروگرام میں مسلح افواج، نیم فوجی دستوں اور دہلی پولیس کی خواتین افسران کے ساتھ ساتھ میرا یووا بھارت پورٹل کے رضاکاروں، آنگن واڑی کارکنان، آشا کارکنان اور سیلف ہیلپ گروپ کے ارکان شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ مختلف وزارتوں اور محکموں کی خواتین افسران کو بھی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس تقریب میں ورلڈ بینک، یونیسیف، یو این ویمن، یو این ڈی پی، یو این ایف پی اے وغیرہ جیسے عالمی اداروں کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔افتتاحی اجلاس کے بعد خواتین سے متعلق مختلف مسائل پر ایک اعلیٰ سطحی پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس دوران سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضی، کاروبار، کھیل، میڈیا اور گورننس کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور خواتین شخصیات کو اکٹھا کرنے کے لیے تین تکنیکی سیشن منعقد کیے جائیں گے۔ خواتین کے عالمی دن کی 50 ویں سالگرہ پر، یہ مشہور شخصیات اپنے تجربات کا اشتراک کریں گی اور آنے والی نسلوں کو متاثر کریں گی۔ مزید برآں، مالیاتی شمولیت، انٹرپرینیورشپ اور معیشت میں خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے سیشن منعقد کیے جائیں گے۔ سیاسی قیادت کے ذریعے صنفی مساوات کو تیز کرنے کے لیے پالیسیوں اور فریم ورک پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?