Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مرمو’ ادیمی بھارت‘ پروگرام کا افتتاح کریں گی

Mir Ajaz
Last updated: June 26, 2025 9:38 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جمعہ کو’ایم ایس ایم ای ڈے 2025- ادیمی بھارت پروگرام‘کا افتتاح کریں گی۔انتہائی چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو یہاں کہا کہ پروگرام میں مرمو مائیکرو اور چھوٹے کاروباری اداروں (ایم ایس ای) کو قرض کی امداد فراہم کرنے کے لیے کریڈٹ گارنٹی فنڈ ٹرسٹ (سی جی ٹی ایم ایس ای) کے 25سال مکمل ہونے کی یاد میں ایک خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کریں گی۔ اس کے علاوہ صدر آن لائن ڈسپیوٹ ریزولوشن (اوڈی آر) پورٹل کی بھی نقاب کشائی کریں گی۔ مرمو ایم ایس ایم ای ہیکاتھون 5.0 کا بھی آغاز کریں گی۔ پروگرام میں ہیکاتھون 4.0 کے نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔پروگرام میں صدر جمہوریہ ‘ایم ایس ایم ای میگزین’ اور ایک کتابچہ ‘اپنے قرض دہندہ کو جانیں’ جاری کریں گی۔انتہائی چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیرجیتن رام مانجھی، وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے اور کھادی اور دیہی صنعت کمیشن کے چیئرمین منوج کمار کے ساتھ ساتھ وزارت اور اس کی تنظیموں کے افسران بھی اس پروگرام میں شرکت کریں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب

Related

برصغیر

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہندوستان کامشترکہ بیان پر دستخط کرنے سے انکار

June 26, 2025
برصغیر

حکومت منشیات سے پاک ہندوستان کیلئے پُرعزم:امت شاہ

June 26, 2025
برصغیر

آپریشن سندھو ۔272 ہندوستانی اور تین نیپالی ایران سے دہلی پہنچے

June 26, 2025
برصغیر

مہنگائی عروج پر شہروں میں گھر خریدنا غریبوں کی بجٹ سے باہر : راہل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?