Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مرحوم ڈاکٹر قاضی معراج الدین کی یاد میں تعزیتی مجلس کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// ڈاکٹر قاضی معراج الدین منشی جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوا کرتی ہیں۔ وہ ایک بہادر مجاہد آزادی تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ ان باتوں کا اظہار جموں  کئی سرکردہ شخصیات نے کل مرحوم کی یاد میں منعقدہ ایک تعزیتی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔یہ مجلس کل مرحوم کے گھر واقع نگین پر منعقد ہوئی اور اسکی صدارت ان کے فرزند ڈاکٹر قاضی طارق نے کی جبکہ اس میں کئی سرکرہ شخصیات جن میں لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک،پروفیسر عبدالرحمان وانی، مولانا خورشید قانون گو،شبیر احمد ڈار( مسلم کانفرنس)،ظریف احمد ظریف،سراج الدین قادری،شیخ عبدالرشید اور جاوید احمد میر قابل ذکر ہیں‘ نے بھی اس میں شرکت کی۔اس موقع پر خطا ب کرتے ہوئے محمد یاسین ملک نے کہا کہ مرحوم  لبریشن فرنٹ کے نظریہ ساز،عظیم مجاہد آزادی اور معروف معالج تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی وفات سے تاریخ کشمیر نیز ہماری مزاحمتی تحریک کاایک اور سنہرا باب بند ہوگیا ہے۔ مرحوم ایک انتہائی حلیم الطبع شخصیت، ایک عظیم مجاہد ،تاریخی نظریہ ساز،محب وطن ،بے مثل دانشوراور جدوجہد و قربانیوں کی واضح علامت تھے جنہوںنے دوسرے بے لوث مفکرین کے ہمراہ  ۱۹۹۰ ؁ ء میں عوامی انقلاب میں کلیدی رول ادا کیا۔ مرحو م ڈاکٹر صاحب خود اس عوامی انقلاب میں ایک جوان کی طرح کود پڑے اور جیل،ٹارچر، اذیتوں، جلاء وطنی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن ظلم و جبر اور ناجائز تسلط کے سامنے سرنگوں ہونے سے انکار کیا اور تادم واپسیں عزیمت اور نظریے کے راہی اور ساتھی بن کر زندگی گزار دی اور بالآخراسی حالت میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔اس موقع پر دوسرے مقررین نے بھی مرحوم ڈاکٹر صاحب کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

شہر نامہ

کشمیریونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ اب منگل 29جولائی کو

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہصفحہ اولکشمیر

ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?