Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مرحوم شیخ محمدعبداللہ کی سالگرہ کے موقعہ پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 جموں// شیخ محمد عبداللہ کے یوم پیدائش پر یوتھ نیشنل کانفرنس کی جانب سے جموں میں خون کے عطیہ کیمپوں کا انعقاد کیا، جس میں پارٹی کے یوتھ لیڈران و کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ یوتھ نیشنل کانفرنس  صوبہ جموں کی جانب سے شیر کشمیر بھون جموں میں خون کے عطیہ کاکیمپ منعقد کیاگیا۔ اعجاز احمد جان نے خون کا عطیہ دیکر کیمپوں کا افتتاح کیا۔اس دوران کیمپ کے افتتاح کے موقعہ پرصوبائی صدرنیشنل کانفرنس جموں دیوندر سنگھ رانا اورٹھاکر رشپال سنگھ کے علاوہ کئی لیڈران موجود رہے۔ جموں میں منعقدہ کیمپ میں 50پوائنٹ خون دیئے گئے جسے جی ایم سی جموں کی تحویل میں دیا گیا۔اسی طرح یوتھ نیشنل کانفرنس صوبہ کشمیرنے سرینگر میں بھی اسی طرح کاخون کے عطیہ کاکیمپ منعقدکیاگیاجس میں کُل 104پوائنٹ خون کا عطیہ پیش کیا گیا جسے جواہر لعل نہرو میموریل ہسپتال (رعناواری) کی تحویل میں دیاگیا۔ سرینگر میں منعقدہ کیمپ میں پارٹی کارگذار صدر عمر عبداللہ ،جنرل سکریٹری علی محمدساگر، صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور دیگر لیڈران موجود تھے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب

Related

جموں

! قواعد کی خلاف ورزی عام’’کوڑا مت پھینکو‘‘ کا بورڈ بھی بے اثر۔۔۔کرسچن کالونی وارڈ نمبر 7جموں میں صفائی ایک خواب مقامی رہائشیوں نے میونسپل کارپوریشن جموں کے کام کو سراہا، مگر عوام کی بے حسی پرکیا افسوس کا اظہار

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

July 23, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?