Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

Mir Ajaz
Last updated: July 3, 2025 8:36 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ// غزہ میں اسرائیلی حملوں میں امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی ہلاک ہوگئے ۔انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں فجر کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 23 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں 6 امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں۔الجزیرہ کے مطابق جنوبی غزہ کے نصر ہسپتال کے صحن میں اپنے بیٹے احمد کی گولیوں سے چھلنی لاش دیکھ کر اسمہان شعت زمین پر گر پڑیں، غم نے انہیں بے حال کر دیا، ان کی چیخیں فضا میں گونجنے لگیں اور آواز صدمے اور کرب سے رندھ گئی۔وہ روتے ہوئے 23 سالہ بیٹے کے چہرے ، ہاتھوں اور پاؤں کو چومتی رہیں، ان کے 6 دیگر بچے اور رشتہ دار انہیں روکنے کی کوشش کرتے رہے ، مگر وہ سب کو پیچھے دھکیلتی رہیں۔احمد جمعرات کی صبح سویرے ہی المواسی میں واقع بے گھر خاندان کے شیلٹر سے کھانے پینے کا سامان لینے نکلا تھا، مگر وہ کبھی واپس نہ آیا۔احمد کے کزن مازن شعت اس کے ساتھ موجود تھے ، مازن کے مطابق احمد کو اُس وقت پیٹ میں گولی لگی جب اسرائیلی فوج نے رفح میں امریکہ کی حمایت یافتہ ‘غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن’ (جی ایچ ایف) کے امدادی مرکز کے قریب ہجوم پر فائرنگ کی، اس واقعے میں دیگر افراد بھی جاں بحق اور زخمی ہوئے ۔غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق صرف ایک ماہ میں جی ایچ ایف کے امدادی مراکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے 600 فلسطینی جاں بحق اور 4200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں اور ان مراکز پر اموات کی تعداد تقریباً روزانہ بڑھ رہی ہے ، امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کے اداروں کو نظرانداز کرکے بنائی گئی تنظیم کے مراکز اب موت کے پھندے بن چکے ہیں۔دریں اثناء شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ہی ایک دوسرے حملے میں کمانڈو بریگیڈ کے ایگوز یونٹ کا ایک فوجی شدید زخمی ہوا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025
بین الاقوامی

یورپ شدیدگرمی کی لپیٹ میں ۔8ہلاکتیں، ہنگامی انتباہات جاری ،جوہری ری ایکٹر بند کردئے گئے

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?