Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن ناقابل قبول بھاجپافتح کی اورگامزن،انڈیااتحاد کاصفایاہورہاہے :امت شاہ

Towseef
Last updated: May 23, 2024 11:48 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

سدھارتھ نگر//بھاجپا کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ ملک کا آئین مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن کی حمایت نہیں کرتا ہے اور اس لئے بی جے پی بھی اس کی حامی نہیں ہے ۔بی جے پی امیدوار اور موجودہ ایم پی جگدمبیکا پال کی حمایت میں بی ایس اے گراونڈ میں منعقد انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور کانگریس پارٹی اپنے کنبے کے لئے سیاست کرتی ہے جبکہ نریندر مودی کا پریوار بھارت کے 130 کروڑ لوگ ہیں۔ مودی نے ملک کی سرحدوں کو محفوظ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج کے ون رینک ون پنشن کے مطالبے کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کی قیادت والی منموہن سنگھ حکومت نے پورا نہیں کیا۔ لیکن وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے پورا کردیا دکھایا ہے۔ سبھی ادھورے کاموں کو اگر کوئی کرسکتا ہے تو صرف نریندر مودی کہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نے دہشت گرد اور نکسل واد کا صفایا کیا اور ملک کو محفوظ کیا ہے نریندر مودی کو ہندوستان کے 130 کروڑ لوگوں کی فکر ہے لیکن سماج وادی پارٹی کانگریس کے لوگوں کو اپنے کنبے کی فکر ہے یہ لوگ اپنے کنبے والوں کے لئے سیاست کررہے ہیں۔شاہ نے کہا کہ پانچ مراحل کے الیکشن میں بی جے پی تقریبا 310 سیٹوں پر جیت رہی ہے اور انڈیا اتحاد کا صفایا ہورہا ہے۔ اندیا اتحاد اس لئے ہو اہے جس سے ایس سی۔ ایس ٹی اور او بی سی کے ریزرویشن پر ڈاکہ ڈالا جاسکے۔کل ہی بنگال ہائی کورٹ کا ایک فیصلہ آیا ہے کہ او بی سی کی لسٹ میں بنگال حکومت نے 180مسلم ذاتیوں کو ڈال دیا تھا۔ اور ہمارے او بی سی سماج کے ریزرویشن کا زیادہ حق مسلمانوں کو دینے کا کام کیا تھا۔ہمارا آئین مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دیتا ہے۔ اس لئے کل 210 سے 2024 کے درمیان بنگال حکومت نے جتنی بھی مسلم ذاتیوں کو او بی سی ریزرویشن دیا تھا اسے ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔انہوں نے کہا’ راہل بابا سن لیں کانگریس پارٹی اس بار 40سیٹ بھی پار نہیں کرپائے گی اور اکھلیش بابو کو چار سیٹ بھی نہیں مل پائے گی۔ ملک کی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کو اگر اکثیریت ملتی ہے تو آپ کا وزیر اعظم کون بنے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?