Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: مذاکرات کار نے جموں خطہ کو نظر انداز کر دیا : منکوٹیہ
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » مذاکرات کار نے جموں خطہ کو نظر انداز کر دیا : منکوٹیہ
خطہ چناب

مذاکرات کار نے جموں خطہ کو نظر انداز کر دیا : منکوٹیہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھدرواہ //نیشنل پینتھرز پارٹی نے حال ہی میں ریاست کے دورہ پر آئے مذاکرات کار پر جموں خطہ کو فراموش کرنے کا الزام لگایا ہے ۔پارٹی کے سابقہ ایم ایل اے اور پارٹی صدر بلونت سنگھ منکوٹیہ نے مذاکرات پر جموں خطہ کے نمائندوں کی جانب سے اُٹھائے گئے مدعوں پر توجہ نہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی بی جے پی سرکار کی ہدایت پر  4500سنگ بازوںکوعام معافی دینے کے لئے نکتہ چینی کی ہے۔منکوٹیہ بھدرواہ کے متعدد دیہات میں عوامی اجتماعات سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جموں کو علاحدہ ریاست کا درجہ دینے کی پارٹی کی مانگ زور پکڑ رہی ہے اور بھدرواہ حلقہ میں بھی این پی پی صدر کا استقبال کرتے ہوئے جموں کو علاحدہ ریاست کے حق میں نعرے لگائے گئے۔انہوںنے ملوٹھی، اور کلید میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سرکار پر کشمیر مرکوز پالیسی اپنانے اور جموں کے منڈیٹ کو فراموش کرنے کی نکتہ چینی کی۔انہوںنے کہا کہ مرکزی مذاکرات کار جموں میں بھی متعدد نمائندوں سے ملے لیکن بد قسمتی کی بات ہے کہ ایک بھی مدعے کا احل نہیں نکالا گیا ہے جبکہ وادی کشمیر میں  4500سنگ بازوں کو رہا کیا  جا رہاہے۔انہوں نے کہا جموں کے عوام کو اپنا جائز حق فقط علحیدہ ریاست کا درجہ دینے سے ہی حاصل ہوگا۔اپنے دورے کے دوران انہوں نے بھدرواہ کے مقامی مدعے بھی اُجا گر کئے  اور ملوٹھی میں ایک ڈگری کالج کھولنے  اور بھالہ سے ڈوگلی تک کی سڑک پر میکڈم بچھانے کا بھی مطالبہ کیا۔انہوں نے سرکار سے اس سڑک پر فوری طور کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا بصورت دیگر پارٹی احتجاج کا راستہ شرو ع کر ے گی۔اس موقعہ پر ڈوڈہ کے پارٹی ضلع صدر امتیاز احمد، بانکے لعل شرما ،دھرم سنگھ، ستونت سنگھ، کلدیپ ،شکتی کمار، نے بھی اجتماع سے خطاب کیا۔پارٹی کے پروگراموں اور پالسیوں سے متاثر ہوکر بھدرواہ کے درجن بھر ورکروں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا شمالی کشمیر کا دورہ، لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین کشمیر
وزیر اعظم مودی اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے، حالیہ سیلابوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے
تازہ ترین صفحہ اول
اننت ناگ کے ایک نوجوان کسان نے روپ وے بناکر شعبہ باغبانی میں انقلاب لایا
تازہ ترین صفحہ اول
جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?