Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مدینہ کالونی ملہ باغ میں آبادی پریشان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//مدینہ کالونی ملہ باغ میں ایک سال قبل منظور ی  ملنے کے باوجود بھی ڈرین تعمیر نہیں کی جارہی ہے۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ فنڈس کی کمی کا بہانہ کرکے محکمہ آر اینڈ بی ڈرین تعمیر کرنے سے انکار کررہے ہیں جبکہ ڈرین کی منظوری سال 2016کے ابتدائی مہینوں میں ہی دی گئی تھی۔ڈرین نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ڈرین کی تعمیر میں مبینہ لیت و لعل کے خلاف آبادی میں سخت غم و غصہ ہے ۔مقامی شہری محمد انیس نے بتایا ’’ ہم نے مارچ 2016میں علاقے میں ڈرین تعمیر کرنے کیلئے درخواست دی تھی اور اس وقت چیف انجینئرنے یقین دہانی کرائی کہ سال 2016کے دوران ڈرین تعمیر کی جائے گی ‘‘۔انہوں نے بتایا کہ جولائی میں حالات بگڑ جانے کی وجہ سے کام شروع نہیں ہوسکا اور بعد میں جب حالات ٹھیک ہوئے تاہم آج تک ڈرین کی تعمیر شروع نہیں ہوئی۔اس حوالے سے ایگزیکیٹو انجینئر آر اینڈ بی مشتاق احمد نے بتایا کہ مذکورہ علاقے میں ڈرین کی تعمیر کو منظوری مل گئی ہے تاہم مالی دشواریوں کی وجہ سے ابھی کام شروع نہیں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے دو سال سے ہمیں صرف 25فیصد فنڈس ہی دستیاب ہورہے ہیں اور اس وجہ سے کام میں تاخیر ہورہی ہے ۔ادھر چیف انجینئر آر اینڈ بی عبدالحمید نے اس بات کی تردید کی فنڈس دستیاب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال کا پلان 150کروڑ روپے کا تھا جو حکومت نے واگذار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ کالونی میں ڈرین کی تعمیر میں تاخیر کے معاملے کا نوٹس لیا جائے گا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?