Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر

Mir Ajaz
Last updated: June 13, 2025 11:10 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس حملے سے ہم پر بھی اثرات پڑیں گے خاص طور پر لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے ۔وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’ایران پر اسرائیلی حملے سے ہم پر بھی اثرات پڑیں گے ،ایندھن کی قیمتوں، اسٹاک مارکیٹ خاص کر لوگوں کے جذبات پر اثرات پڑیں گے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جہاں تک میں جانتا ہوں تو ایران نے اسرائیل کو حملہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں دی اسرائیل نے اپنی مرضی سے حملہ کیا‘‘۔عمر عبداللہ نے کہا’’اسرائیل نے وہی کیا جو روس نے یوکرین کے ساتھ کیا، روس کے خلاف آواز اٹھائی گئی لیکن ایران پر حملہ ہوا تو تو دنیا کی بڑی طاقتیں امریکہ، یورپ نے اگر خاموشی اختیار کی تو وہ افسوسناک ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’اگر روس کے معاملے میں ایک ملک کا دوسرے ملک پر حملہ کرنا غلط ہے تو اسرائیل کا ایران پر حملہ بھی جائز نہیں ہے ‘‘۔احمد آباد میں جہاز کو پیش آئے حادثے کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے جس میں صرف ایک مسافر بچ گیا‘‘۔انہوں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت: غلام احمد میر
تازہ ترین
عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کرے: او آئی سی کا مطالبہ
بین الاقوامی
ہمارا مقصد جموں وکشمیر کے ہر کسان کو وکست بھارت کی طرف ملک کے سفر کا حصہ بنانا ہے:منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا

June 13, 2025
کشمیر

خون کے عطیہ کا عالمی دن خاموش ہیروز نے5برسوں میں350000پوائنٹ خون کا عطیہ دیا

June 13, 2025
کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ

June 13, 2025
کشمیر

وادی میں گرمی سے تھوڑی راحت جموں میں زور برقرار، آج ٹوٹنے کا امکان

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?