Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مختصر خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

حضرت زیتی شاہ ؒولی کے عرس پر انتظامات دستیاب رکھیں:این سی

سرےنگر// نےشنل کانفرنس کے ضلع صدر اور ایم ایل سی کپوارہ قیصر جمشید لون نے رےاست کے بلند پاےہ ولی کامل حضرت زیتی شاہؒ ولی کے عرس مبارک کے پےش نظر زائرےن کی سہولےات کیلئے مناسب اور معقول انتظامات دستےاب رکھنے کی انتظامےہ سے اپےل کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وادی کے اطراف واکناف سے ہزاروں عقےدت مندان عرس پر زےارتگاہ پر حاضری دیتے ہےں۔ سابق وزیر و ایم ایل اے کپوارہ میر سیف اللہ نے انتظامےہ سے اپیل کی ہے کہ وہ عرس مبارک کے پےش نظر غذائی اجناس ، صحت وصفائی، بغےر خلل بجلی اور پانی کی دستےابی ےقےنی بنائےں۔ علاوہ ازےں زائرےن کو لانے اور لےجانے کیلئے معقول ٹرانسپورٹ انتظامات بھی کئے جائےں۔ 
 

حج 2017

گاندربل میں عازمین کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

ارشاد احمد
گاندربل//ریاستی حج کمیٹی اور ضلع انتظامیہ گاندربل کی طرف سے مرکزی جامع مسجد بیہامہ میں حج 2017 کے سلسلے میں ضلع گاندربل سے منتخب ہوئے 320 عازمین حجاج کرام کے لئے تربیتی اور جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاستی حج کمیٹی کے اراکین، فیاض احمد فیاض ،جاوید احمد وانی اور محمد فاروق کی جانب سے مکمل تربیت اور جانکاری فراہم کی گئی۔تربیتی پروگرام کے دوران فیاض احمد فیاض کی تیار کردہ "حج کا سفر،ہدایت و احتیاط"کے عنوان سے 45 منٹ کی ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔تربیتی پروگرام کے دوران مناسک حج،مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ اور دیگر معاملات کے حوالے سے مکمل تربیت دی گئی۔تربیتی اور جانکاری پروگرام کے احسن انعقاد کے لئے عازمین کرام نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی حج کمیٹی کی ستائش کی۔دریں اثناءضلع انتظامیہ گاندربل اور ریاستی حج کمیٹی کی اطلاع کے مطابق ضلع گاندربل کے منتخب عازمین کے لئے 8اور 9 جولائی 2017 کو منی سیکٹریٹ گاندربل میں ضروری ٹیکے لگائے جائیں گے ۔
 

بانڈی پور ہ کے عازمین کیلئے تربیتی پروگرام 

بانڈی پورہ //ایڈیشنل ڈپٹی کمشنربانڈی پورہ کے مطابق ضلع کے منتخب عازمین حج کو پیر مسجد میں 9جولائی 2017کو دوسرے مرحلے تحت تربیت دی جائے گی۔ضلع کے تمام منتخب عازمین حج کو مطلع کیا جارہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر صبح10بجے تربیتی پروگرام میں شامل ہوجائیں۔
 

 ناشری ٹنل میں بجلی کی خرابی، گاڑیوں کی آمدورفت متاثر 

محمد تسکین 
بانہال // ناشری چینینی فورلین ٹنل میں جمعرات کو بجلی کی سپلائی میں خرابی کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت وقفے وقفے سے معطل رہی اور بعد میں اس تیکنیکی خرابی کو دور کیا گیا اور گاڑیوں کی آمدورفت معمول کی طرح بحال کی گئی۔ ٹریفک ذرائع نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ٹنلوں کے اندر اندر گاڑیوں کے زہریلی دھویں کو خارج کرنے کیلئے لگائے گئے پنکھے تیکنیکی خرابی کی وجہ سے کئی بار بند ہوگئے اور اس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کو بھی ٹنل کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ کئی بار پیش آیا تاہم بعد میں اس خرابی کو دور کیا گیا اور ٹنل کے اندر دوطرفہ ٹریفک کو بحال کیا گیا۔ 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق

July 23, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?