Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مختصر خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE

ڈرگس اینڈفوڈکنٹرول آرگنائزیشن متحرک 

ملاوٹی اشیائے خوردنی کو ضائع کیا 

جموں /ڈرگس اینڈ فوڈ کنٹرول آرگنائزیشن نے دیوالی تہوار کے موقعہ پر محفوظ اشیائے خوردنی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور ملاوٹی اشیاء کی فروخت پر روک لگانے کے لئے صوبہ جموں کے بازاروں میں مارکیٹ چیکنگ میں سرعت لائی ۔معائینہ کے دوران کھویا، لڈو، مٹھی، برفی ، گلاب جامن ، پتیسا، پیتھا ، ملک کیک، رسہ گلہ اور دیگر مٹھائیوں کے اقسام کے نمونے حاصل کئے گئے۔جبکہ 20 کلوپکوڑے ، 10کلو سڑے ٹماٹر، 270کلودودھ، 184کلو مٹھائیاں اور 10 کلو کھویا کو مضرت رساں پاکر موقعہ پر ہی ضائع کیا گیا ۔اس دوران جموں بس سٹینڈ میں میسرز انڈیا فاسٹ فوڈکے خلاف مضرت اشیاء خوردنی فروخت کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔معائینے کی کارروائیاں جموں صوبہ کے ضلع کٹھوعہ ،ضلع سانبہ ،ضلع ڈوڈہ اور جموںمیں کی گئیں۔
 

ذوالفقار کی ریاست کے دو صحافیوں کو مبارکباد 

سرینگر //خوراک اور اطلاعات کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے سائینن فاؤنڈیشن ترکی کی طرف سے گلو بل میڈیا فیلو شپ میں شرکت کرنے والے دو کشمیری صحافیوں کو مبارکباد دی ہے ان میں کشمیر سنیریو کے ایگزیکٹو ایڈیٹر رمیض مخدومی اور ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بلال بشیر بٹ شامل ہیں ۔ شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر نے کہا کہ اس سے ریاستی صحافتی برادری کو فائدہ ہو گا اور انہوں نے نوجوان صحافیوں کو یہ فیلو شپ ایوارڈ کئے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ۔ 
 

جی اوسی 26 انفینٹری ڈویژن 

آئی جی پی سی آرپی ایف جموں سے ملاقی

جموں//میجرجنرل سنجے سنگھ ایس ایم ،وی ایس ایم جی اوسی 26 انفینٹری ڈویژن نے آئی جی پی سی آرپی ایف جموں سیکٹر ابھے ویرچوہان کے ساتھ سیکٹرہیڈکوارٹربن تالاب جموں میں ملاقات کی۔اس دوران میٹنگ میں سرینگرسے جموں دربارموئو کے انتظامات کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔چوہان نے جی اوسی کوسی آرپی ایف دستوں کی جموں میں تعیناتی کے بارے میں جانکاری دی ۔اس دوران سی آرپی ایف اورفوج کے آپسی تعاون کوسراہاگیا۔اس دوران خفیہ اطلاعات کابھی تبادلہ ہوا اوردہشت گردعناصرسے نمٹنے پرحکمت پربھی غوروخوض کیاگیا۔
 

آل انڈیا بیکورڈ کلاسزیونین کاوفدوزیراعلیٰ سے ملاقی

جموں//آل انڈیا بیکورڈ کلاسزیونین (رجسٹرڈ) سوشل کے ایک وفدنے گیسٹ ہائوس بڈگام میں وزیراعلیٰ سے ملاقات کی اورانہیں اپنے درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن میں 1992 میں منڈل رپورٹ پر ایپکس کورٹ کے فیصلہ کے تحت 27فیصدریزرویشن کوعملہ جامہ پہنانے ،جموں وکشمیرآئین کی دفعہ 50(6)کواب تک عملی جامہ نہ پہنانے جس کے تحت گورنر کواختیارحاصل ہے کہ وہ 8ایم ایل سیزنشستوں کونامزدکرسکتاہے جوکہ غیرسیاسی ہوں اوران میں سے 3اوبی سی ایم ایل سیز ہونے چاہئیں۔ دفعہ 50(6) کواب تک عملی جامہ نہ پہنانے سے یہ بات صاف ظاہر ہورہی ہے کہ جموں وکشمیرآئین کوریاست میں عملی جامہ نہیں پہنایاجارہاہے ۔وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سے استدعاکی گئی کہ وہ ایک ایسانظام معرضِ وجود میں لائیں جس میں غریب لوگوں کومشکلات سے نجات مل سکے اوروہ راحت محسوس کرسکیں۔وفدنے وزیراعلیٰ سے کہاکہ وہ دفعہ 370 کے خلاف نہیں ہیں مگراس دفعہ کی آڑمیں ناجائزفائدہ اُٹھانے کے مخالف ہیں کیونکہ اس کی وجہ سے بالعموم غریبوں اورخصوصی طورسے اوبی سیز کے حقوق تلف ہورہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے وفدکوتوجہ سے سنااورپیش کئے گئے مسائل پرہمدردانہ غورکایقین دلایا۔
 

گنگا کی آسام کے ہم منصب سے ملاقات 

 گوہاٹی /آسام کے دورے کے دوران ، جموںوکشمیر کے وزیر برائے صنعت و حرفت چندر پرکاش گنگا نے وہاں کے وزیر صنعت و حرفت چندر موہن پیٹواری ، جن کے پاس ٹرانسپورٹ اور پارلیمانی امور کی وزارت بھی ہے، سے ملاقات کی ۔ وزراء نے جموں وکشمیر و آسام میں صنعتی پھیلائو کے معاملات پر غور و خوض کیا ۔ موہن پٹواری نے اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسام ریاست نے پچھلے چند برسو ں میں صنعت کے شعبے میں خاصی ترقی درج کی ہے۔گنگا نے آسا م کے منصب کے سامنے جموں و کشمیر کی صنعتی پالیسی پیش کی اور ریاستی حکومت کی طرف سے صنعت کو بڑھاوا دینے کے سلسلے میں اقدامات کا خلاصہ پیش کیا۔ انہوںنے اپنے ماتحت مختلف محکموں اور پی ایس یوز کی کارکردگی کے بارے میں مطلع کیا۔ دونوں وزراء نے اپنی ریاستوں میں مشترکہ کر طور ہینڈی کرافٹ اور ہینڈ لوم کے شعبہ جات کے بارے میں نمائشوں کا انعقاد کرنے پر غو ر و خوض کیا۔اس موقعہ پر گنگا نے موہن پٹوواری کو ریاست جموں وکشمیر کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

جموں

جموں میںبارش سے ٹوٹا گرمی کا زور | موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

July 16, 2025
جموں

جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال | فیکلٹی سے ایمرجنسی چلانے کی ہدایت

July 16, 2025
جموں

گول میں منی ہائیڈروپاور پروجیکٹ پر این سی کا اظہا رتشکر نیشنل کانفرنس ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے وقف:گلزار احمد شان

July 16, 2025
جموں

گرین بیلٹ گاندھی نگر جموں کےخوبصورت پارک میں بد نظمی کا راج | شہر کا پارک یا شراب خانہ؟ سماج دشمن عناصر کی وجہ سے ہر سو خالی بوتلوں کے ڈھیر، شہریوں کا سکون غارت

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?