Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

محموداللہ کی شاندار نصف سنچری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے محموداللہ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو لگاتار تیسرے ٹی20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ نئی تاریخ بھی رقم کردی۔میرپور کے شیربنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تین رنز پر دو وکٹوں سے محروم ہونے کے بعد شکیب الحسن اور محمود اللہ نے اسکور کو 47 تک پہنچایا، شکیب 26 رنز بنا کر زامپا کی دوسری وکٹ بنے۔محموداللہ نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عفیف حسین کے ساتھ مل کر 29 رنز جوڑے، اس مرحلے پر عفیف 19 نز بنا کر چلتے بنے جبکہ شمیم حسین کی تین رنز کی اننگز جوز ہیزل و±ڈ کے ہاتھوں اختتام کو پہنچی۔جب نور الحسن پویلین لوٹے تو بنگلہ دیش کی ٹیم 97 رنز پر چھٹی وکٹوں سے محروم ہو چکی تھی لیکن دوسرے اینڈ سے محموداللہ ڈٹے رہے اور شاندار نصف سنچری اسکور کی۔یہ آسٹریلیا کو ٹی20 کرکٹ میں لگاتار پانچویں سیریز میں شکست ہوئی ہے جہاں اس سے قبل وہ انگلینڈ، ہندوستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے بھی سیریز ہار چکے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بونیار کے مزدور کی لنگیٹ میں موت
کشمیر
دفتری نظام کی مکمل ڈیجیٹل تبدیلی | 15 جون ڈیڈ لائن مقرر،سرکاری ای میل بنانے کی تاکید
کشمیر
کھیر بھوانی میلے کی تقریب | پہلا قافلہ تولہ مولہ پہنچ گیا | گاندربل میں انتظامیہ اور لوگوں کا پرتپاک استقبال
کشمیر
بانڈی پورہ میں تجاوزات کاشاخسانہ | 2کوہلوں کا وجود خطرے میں
کشمیر

Related

سپورٹس

جموں میں گولف مقابلے کااہتمام

June 1, 2025
سپورٹس

عالمی یوم ماحولیات | یوتھ سروسزاینڈسپورٹس محکمہ کے اہتمام سے تقاریب

June 1, 2025
سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?