سرینگر// جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک اور بشیر احمد کشمیری کو سرینگر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ۔ یاسین ملک کو 14اگست کے روز اسوقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ محمد یاسین ا یتو کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے چاڈورہ جارہے تھے۔تین روز کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔