Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

محمد بن سلمان بے مثال شخصیت:ٹرمپ

Mir Ajaz
Last updated: May 15, 2025 8:33 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

ریاض//امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک عظیم اور بے مثال شخصیت قرار دے دیا۔سعودی عرب کے دورے پر دارالحکومت ریاض میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ شہزادہ محمد بن سلمان کو بہت پسند کرتے ہیں، محمد بن سلمان اپنے لوگوں کی بہترین نمائندگی کرتے ہیں ،وہ سخت محنت کرتے ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ ایسا لگتا نہیں کہ شہزادہ محمد بن سلمان رات کو سوتے ہوں گے، وہ رات میں بھی صرف اپنے ملک کی ترقی کے بارے میں سوچتے ہوں گے ، سعودی عرب کو ترقی یافتہ اور مستحکم بنانے میں شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا کردار ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں وہ شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے ہے۔امریکی صدر نے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی پر بھی سعودی ولی عہد کو سراہا اور فیفا کے صدر کی بھی تعریف کی۔واضح رہے کہ منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کے سعودی سرمایہ کاری وعدے کا حصہ ہے۔دفاعی معاہدوں میں جی ای گیس ٹربائنز کی برآمدات، توانائی کے شعبے میں 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کا معاہدہ اور 4 ارب 80 کروڑ ڈالر کے 737 بوئنگ طیاروں کا معاہدہ بھی شامل ہے۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی عزت افزائی ہوگی۔ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی امید ،خواہش اور خواب ہے کہ سعودی عرب جلد اسرائیل سے تعلقات بحال کرے اور معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بنے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نائب وزیر اعلی نے نوشہرہ کے 15سرحدی دیہات کا دورہ کیا ہر فرد کی حفاظت ہماری اولین ترجیح
پیر پنچال
جاوید راناکی سرحدی دیہات کے لوگوں سے ملاقات نقصانات کا تخمینہ لگا نے اور معاوضہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
پیر پنچال
فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی
خطہ چناب
فوج نے ساوجیاں منڈی میں امدادی راشن تقسیم کیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

غزہ لہولہان تازہ اسرائیلی حملوںمیں140 فلسطینی جاں بحق

May 15, 2025
بین الاقوامی

غزہ کی حکمرانی سنبھالنے کیلئے تیار :محمود عباس

May 15, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکا فرانس پر حماس کی مدد کرنے کا الزام

May 15, 2025
بین الاقوامی

نیٹو انسانی تاریخ کا سب سے کامیاب اتحاد :فیدان یوکرین اور غزہ جیسی جگہوں پر بنیادی اقدار خطرے میں

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?