ممبئی // محرم الحرام کے سلسلے میں جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ اور انٹر بینکنگ منی مارکیٹ بند رہا۔
ڈیلروں کے مطابق محرم کے موقع پر سٹاک مارکیٹ اور منی مارکیٹ بند رہا تاہم کل ان دونوں مارکیٹوں میں معمول کا کاروبار ہوگا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account