Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

محرم الحرام کی تقریبات||سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ صوبائی پولیس سربراہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ

Mir Ajaz
Last updated: June 19, 2025 11:49 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمی نیوز سروس

سرینگر//کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وی کے بردی نے جمعرات کے روز پولیس کنٹرول روم (پی سی آر) سرینگر کے کانفرنس ہال میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں محرم الحرام، عالمی یومِ یوگا اور آئندہ دیگر اہم تقریبات کے دوران امن و امان کی بحالی اور موثر انتظامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس کے آغاز میں افسران نے محرم الحرام کے جلوسوں، مجمع کنٹرول، ٹریفک ریگولیشن، اور امن و قانون کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ترتیب دی گئی سیکیورٹی پلاننگ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔آئی جی پی کشمیر نے عالمی یوگا ڈے کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے لیے سیکیورٹی و لاجسٹک تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔آئی جی پی وی کے بردی نے افسران کو ہدایت دی کہ:محرم کے جلوسوں، رات کے اجتماعات اور یوگا ڈے کی تقریبات کے دوران فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے ،شرپسند عناصر اور مخالف سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور سرویلنس بڑھایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں رُوٹ پلان اور سیکیورٹی اسٹریٹیجی کو بہتر انداز میں مرتب کیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کوآرڈینیشن میٹنگز منعقد کر کے باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے ۔اجلاس کے اختتام پر تمام حاضر افسران نے اس بات پر زور دیا کہ محرم، یوگا ڈے اور دیگر آئندہ تقریبات کو پرامن، منظم اور محفوظ ماحول میں منعقد کرانے کے لیے وہ پوری طرح پرعزم ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

کشمیر

مشہد سے 600سے زائد طلبا ءترکمانستان سے انخلاء کے منتظر ۔104طلبا ءکاپہلا گروپ نئی دہلی پہنچا،9وادی پہنچ گئے،دیگر راستے میں

June 19, 2025
کشمیر

کشمیر محفوظ ، یاتری اور سیاح یہاں آئیں غیر متزلزل مہمان نوازی اور خاموش عزم کشمیر کی اصل روح :گجندر سنگھ شخاوت

June 19, 2025
کشمیر

وزیر سیاحت کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات مرکز و جموں و کشمیر یاتریوں کی حفاظت کیلئے پُرعزم

June 19, 2025
کشمیر

ریزرویشن معاملہ حکومت واضح ٹائم لائن طے کرے:الطاف بخاری

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?