سری نگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن نظیر بدھ کے روز منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں یہاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) کے سامنے حاضر ہوئیں۔
اس موقع پر محبوبہ مفتی خود ان کے ہمراہ تھیں۔
قبل ازیں انہیں 14 جولائی کو سری نگر کے سول لائنز میں واقع ایجنسی کے دفتر پر طلب کیا گیا تھا۔