Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

محبوبہ مفتی بنام عوام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 27, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 پلوامہ//وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ریاست میں بات چیت اور ترقیاتی عمل کے مقاصد حاصل کرنے کے ضمن میں ریاستی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن کو ایک موقعہ دیں۔پلوامہ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد لوگوں کے ساتھ استفسارکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے امن و سکون کا ایک ساز گار ماحول قائم کرنا ضروری ہے اور اس حوالے سے لوگوں کو بھی اپنا بھر پور رول ادا کرنا چاہئے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کے لوگوں پر یہ بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ریاست میں ایک ساز گار اور پُر امن ماحول کے قیام کو یقینی بنائیں تاکہ اس کے مثبت اثرات دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان رشتوں پر بھی مرتب ہوں۔وزیرا علیٰ نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ پچھلے مہینوں کے نامساعد حالات سے سماج کے ہر ایک طبقے کو مشکلات جھیلنے پڑے اور ریاست میں ترقیاتی پروجیکٹوں کی تکمیل میں بھی تاخیر ہوئی۔مقامی لوگوں کے مطالبات کے تناظر میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ پلوامہ میں ایک پی ایچ ای ڈویژن قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیں گی۔انہوں نے کہا کہ پرچھومیوہ منڈی قائم کرنے میں حائل رکاوٹوں کو بھی دور کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ نے رمبی آرہ اوررومشی نالوں پر 40کروڑ روپے لاگت والے پلوں کا سنگ بنیاد رکھا ۔یہ عالمی بینک کے معاونت والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت 2برسوں کے اندر اندر مکمل کئے جائیں گے۔رمبی آرہ پر ترنج شوپیان اور رومشی نالہ پر رہمو کے مقام پر پل تعمیر کئے جائیں گے۔ محبوبہ مفتی نیپلوامہ میں گورنمنٹ وومنز ڈگری کالج کا افتتاح کیا جبکہ پلوامہ میں طالبات کے لئے سکوٹی سکیم کی شروعات بھی کی۔بعد میںوزیر اعلیٰ نے افسروں کی ایک میٹنگ کے دوران ضلع میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں پر ہورہی پیش رفت کا جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ نے بجلی حکام سے کہا کہ وہ بجلی کی تقسیم کاری نظام کو اس ڈھنگ سے ترتیب دیں کہ موسم سرما کے دوران عام لوگوں کو کسی قسم کی دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔انہوں نے پی ایچ ای محکمہ سے کہا کہ وہ ببہار اور درسو علاقوں میں لوگوں کو پینے کے پانی کی سپلائی کے حوالے سے شکایات پر غور کریں۔میٹنگ میں بتایاگیا کہ پلوامہ سرکیولرروڑ پروجیکٹ مکمل کیا گیا ہے اس کے علاوہ پلوامہ میں نرسنگ کالج بھی چالو کیا گیا ہے۔اسی طرح اونتی پورہ میں ایمز کے لئے حصول اراضی کا کام بھی عنقریب شروع کیا جائے گا۔جبکہ کیمپس کی طرف جانے والی سڑک کے لئے درکار اراضی کی کاغذی لوازمات اس وقت پوری کی جا رہی ہے۔اس موقعہ پر مزید بتایا گیا کہ ضلع میں کئی اہم سڑک پروجیکٹوں پر کام جاری ہے جن میں پلوامہ ۔ لاسی پورہ ،لاسی پورہ ۔ کامری،اونتی پورہ ۔ ترال اور کلیدی نوعیت کے پروجیکٹ بھی شامل ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دین کی سربلندی میں خواتین کا کردار تاریخی حقائق
کالم
بیوی کا اصل گھر شوہر کا دل ہے فکرو فہم
کالم
رسم شادی کا یہ غلغلہ ہے فکر انگیز
کالم
رسوم کی زنجیروں میں جکڑا نکاح | شادی کو نمائش سے نکال کر عبادت بنائیں پُکار
کالم

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?