محاصرہ میں کچھ نہ ملا تومکانوں کی توڑ پھوڑ

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
شوپیان //امام صاحب شوپیان کے مضافات میں گائوں کا کریک ڈائون کرکے توڑ پھوڑ کی گئی۔دریڈ کالی پورہ(ڈی کے پورہ) امام صاحب شوپیان میں فورسز نے جمعرات کی شام محاصرہ کیا اور تلاشی آپریشن کیا تاہم اس دوران کوئی غیر قانونی چیز بر آمد نہیں ہوئی۔لیکن محاصرہ ختم ہونے کیساتھ ہی قریب ثار رہائشی مکانوں کا حلیہ بگاڑ دیا گیا،انکے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دی گئیں اور املاک کو نقصان پہنچایا گیا حالانکہ گائوں میں کوئی پتھرائو یا مظاہرے نہیں ہوئے۔اتنا ہی نہیں بلکہ سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا جن میں تین ٹرالر شامل ہیں۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *