Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

مجھ سے اچھا کون ہے!

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 30, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
صبح کے دس کے آس پاس کا وقت ہوتا۔میں ہسپتال میں نائٹ ڈیوٹی سے فارغ ہو کر مین گیٹ کے عین سامنے گاڑی کا انتظار کر رہا تھا۔سفید کپڑوں میں ملبوس اسکول بیگ کاندھوں سے لٹکائے میری چھوٹی بہن کی عمر کی ایک لڑکی میرے سامنے سے گزری۔اگلے ہی پل میں پیچھے دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے ایک پچیس تیس سالہ فیشن ایبل لونڈے نے کچھ ایسے الفاظ میں اس ننھی سی جان پر فقرہ باندھا کہ میرے پاؤں تلے سے زمین کھسک گئی۔غصہ آیا، کچھ الفاظ زباں تک لا کر پیچھے مڑا۔دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے اس بے یودہ کے درشن کئے، جو کھسیانی ہنسی ہنس رہا تھا۔اس کے تیور دیکھ اسی رفتار سے سر واپس موڑا۔کنکھیوں سے اس بچی کی طرف دیکھا، جو ایک نظر اس لونڈے اور دوسری مجھ پر جمائے ہوئی پوری لال ہو چکی تھی۔میں نے دور سے آتے ہوئے ایک آٹو رکھشا کو حلقے سے دکھایا۔میں اس میں بیٹھا اور ڈرائیور سے چلنے کو کہا۔سیٹ پر آرام سے بیٹھے ابھی کچھ منٹ ہی ہوئے تھے کہ آٹو والے بھائی صاحب نے معذرت کے ساتھ ایک منٹ روک کر دوکان سے سگریٹ خریدنے کی اجازت مانگی۔ہم نے بڑی موہنی مسکراہٹ کے ساتھ کچھ بڑے ہی معززانہ کلمات میں انہیں اجازت دے دی۔دو ڈھائی منٹ میں وہ واپس آئے۔ادھر آٹو چلا اور ادھر مجھ پر اپنے رویئے کے حسن کا اس قدر شدید احساس ہوا کہ میں خود سے مخاطب ہو کر دل ہی دل میں کہنے لگا کہ " بھائی بڑے نرم دل اور شگفتہ مزاج ہو تم نے کس قدر حسنِ سلوک اور عزت کے ساتھ اس آٹو والے سے بات کی جسے تم جانتے بھی نہیں۔تم جیسے لوگ ہیں جو سماج میں خوشیاں، عزتیں اور آسانیاں پھیلاتے ہیں!" ان ہی حسین خیالات میں منزل آگئی اور ایک اور خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ ہم نے ڈرایئور صاحب کو ان کے پیسے تھما دئے۔دروازے پہ دستک دی تو دروازہ میری بہن نے کھولا۔آٹھویں جماعت میں پڑھتی ہے اور میں نے اسے اپنی آنکھوں سے بڑا ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔وہی بھن جو میرے ہر راز سے واقف اور ہر خوشی میں شریک ہے۔نہ جانے کیوں اسے سامنے پاکر میرے پورے وجود پر ایک خاموشی سی چھا گئی۔ میں نظریں بچاتے ہوئے بڑی تیزی سے کچن میں پہنچ گیا۔اماں سے اونچی آواز میں چائے مانگی۔اسے جلدی جلدی پی کر سونے سے پہلے ایک اور بلند آواز میں کہا " اماں مجھے نماز سے پہلے اٹھا دینا!"
طالب علم ،جی- ایم- سی سرینگر،موبائل نمبر؛8492838989
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محکمہ جنگلات میں تبادلے و تقرریاں
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور
تازہ ترین
ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?