Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مجھے میری خدمت کا درست صلہ نہیں دیا گیا :نواز شریف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 20, 2018 9:59 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 ہری پور// سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں عوام کے لیے کی گئی ان کی خدمت کا درست صلہ نہیں دیا گیا اور وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان بنانے والوں نے ہمیشہ منفی طریقے سے گالیوں کی سیاست کی ہے۔نواز شریف نے کہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں ’لاڈلے‘ کی حکومت ہے لیکن ہری پور میں ترقیاتی کام اور صوبے میں بجلی کے منصوبے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے لگائے۔نواز شریف نے کہا کہ ا?ئی جی، چیف سیکریٹری اور اعلیٰ عہدوں پر فائز حکومتی افسران کو جیلوں میں بھیجنے کی دھمکی دینے والے ایک دن خود جیل میں ہوں گے۔لاہور میں پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کی زیرِ انتظام ہونے والے جلسے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ لاہور کے عوام نے دھرنے والوں کو ان کی اوقات دکھا دی، نواز شریف کے جلسے میں عوام کا جمِ غفیر ہوتا ہے لیکن مخالفین کے جلسوں میں خالی کرسیوں کا جمِ غفیر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف نے کرپشن نہیں کی اور ہمیشہ عوام کے پیسے کو عوام کا پیسہ سمجھا تو پاناما پر فیصلہ دینے والوں کو اپنا فیصلے کو بدلنا ہوگا۔نواز شریف نے کہا کہ پاکستانیوں کو گھر فراہم کرنے کی ذمہ داری وہ خود لیں گے، اور لوگوں کو ا?سان ماہانا اقساط پر گھر فراہم کرنے کی اسکیم متعارف کرائیں گے جس کی مدد سے عوام ا?ئندہ 10 برس کے اندر اپنے گھر کے مالک بن جائیں گے۔نواز شریف کی صاحبزادی کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مخالفت میں اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد میں ہونے والا جلسہ ناکام ہوگیا۔ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہور میں سازشیوں کی پوری بٹیلین جمع ہوئی جو عوام سے شکست کھاگئی اور ان کا جلسہ ناکام ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے ہر انتخابات میں نواز شریف کو پہلے سے بڑھ کر ووٹ دیے کیونکہ انہوں نے اپنی عوام کی خدمت کی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کی نواز شریف سے محبت چند روز کی نہیں بلکہ برسوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ ان کے مخالفین نواز شریف کو کسی بھی محاذ پر شکست نہیں دے سکے، نہ استعفیٰ لے سکے اور نہ ہی قبل ازوقت انتخابات کراسکے۔مریم نواز نے کہا کہ جب نواز شریف ملک میں ترقیاتی منصوبے لگارہے تھے، پاک چین اقتصادری راہداری (سی پیک) بنا رہا تھا تو اس وقت مخالفین کنٹینرز پر چڑھ کر گالیان نکال رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مخالفین کو نظر آرہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں بھی عوام مسلم لیگ (ن) کو ہی منتخب کرے گی۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوازشریف کے مخالفین کا نام لو تو دھاندلی کا رونہ دھونا یاد آتا ہے، جو لوگ ناکام ہوگئے ہیں انہوں نے پارلیمنٹ کو گالی دے کر اپنی ناکامی کا بدلہ لیا۔مریم نواز نے سوال کیا کہ یہ کیسی نااہلی ہے کہ جس میں اقامہ کے سزا وار عوام سے محبتیں سمیٹ رہے ہیں جبکہ اقامہ اور پاناما کا شور مچانے والے خالی کرسیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?