Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

مجبوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
موبائل ہاتھ میں لیے فیس بک پر ایک ویڈیو دیکھتے نہ جانے کب  وہ نیند کی آغوش میں چلاگیا۔موبائل بھی ہاتھ سے چھوٹ کر وہیں بستر پر گِر چکا تھا۔ بیگم صاحبہ کھانا بنانے میں مصروف تھیں اور بچے کمرے میں اپنی پڑھائی کر رہے تھے۔
"اجی سنتے ہو کیا……کوئی دستک دے رہا ہے، ذرا دیکھو تو کون ہے، اُٹھو بھی….
آپ بھی ناں… موبائل بھی آن ہے، سونا ہی تھا تو اسے بند کر دیتے "….بیگم صاحبہ نے اپنے خاوند اشرف کو سویا ہوا دیکھ کر کہا…..!!
ارے بیگم!! پتا ہی نہیں چلا کب میری آنکھ لگ گئی۔
اچھا اچھا چھوڑو اب…… دیکھو باہر کون ہے، کب سے دستک دے رہا ہے۔ بیوی کے کہنے پراشرف میاں اُٹھے اور کمرے سے باہر نکل گئے۔
السلام علیکم…… 
دروازہ کھولتے ہی ایک بزرگ چچا نے سلام کیا۔
وعلیکم السلام چچا….. کہیے۔۔۔!!! کیا بات ہے؟ 
بیٹا! اللہ کے نام پر میری کچھ مدد کرو… میں بڑی مسافت طے کر کے اُمید کے ساتھ یہاں آیا ہوں.. میری امیدوں کو ضائع نہ ہونے دینا…. 
چچا اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بولے۔
بیٹا۔۔۔!!! 
میری چار بیٹیاں ہیں، جو شادی کی عمر کو پہنچ چکی ہیں۔مجھے ان کی شادی کرنی ہے۔ اللہ کے نام پر میری مدد کرو۔ بولتے بولتے چچا کی آنکھیں نم ہوئیں۔
اشرف میاں یہ سب سن کر چچا سے مخاطب ہوئے…. 
چچا۔۔۔!!! اگر آپ کے گھر میں چار کنواری بیٹیاں ہیں اور ان کی شادی کروانی ہے تو آپ کوئی کام کیوں نہیں کرتے، یوں گھر گھر بھیک کیوں مانگ رہے ہیں…..؟؟؟
بیٹا…!!! میں آپ کی بات سے متفق ہوں… واقعی مجھے بھیک نہیں مانگنی چاہیے بلکہ کوئی اچھا کام کرنا چاہیے تھا۔
میرے بچوں کی ماں کا انتقال بہت پہلے ہو گیا۔میرا ایک بیٹا بھی تھا،وہی کماتا تھا جس سے ہماری گزر بسر ہوتی تھی۔
بات کرتے کرتے چچا کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو چکے تھے۔اپنی میلی آستین سے آنکھیں صاف کرتے ہوئے وہ گویا ہوئے۔حال ہی میں میرا جوان بیٹا بھی دل کا دورہ پڑنے سے اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ بہنوں کی شادی کی فکر کی وجہ سے ہی اس کو دل کا دورہ پڑگیا ہوگا۔
اب گھر کی ساری ذمہ داری میرے کمزور شانوں پر آ پڑی ہے… اگر کسی کے ہاں کام ڈھونڈنے جاتا ہوں تو یہ کہہ کر نکالا جاتا ہوں کہ آپ بوڑھے ہو چکے ہو اور آپ کے اس ناتواں جسم میں زیادہ کام کرنے کی سکت باقی نہیں ہے۔
چچا کی باتیں سن کر اشرف میاں کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
موبائل ہاتھ میں لیے اشرف صاحب نے کیمرہ آن(ON) کیا۔۔۔۔ اور چچا کی ویڈیو بنانے لگا… ویڈیو بنانا اس غرض سے تھا کہ لوگ اسے دیکھیں اور بوڑھے چچا کی بھر پور مدد کر سکیں اور یہ اپنی بیٹیوں کی شادی آسانی سے کرواسکے۔
ابھی اشرف صاحب نے کچھ ہی سیکنڈ ریکارڈ کیے تھے کہ چچا بول اُٹھے۔
بیٹا …!!!تمہیں مدد نہیں کرنی ہے تو مت کرو… لیکن اللہ کے واسطے میری عزت کو نیلام نہ کرو۔ میری بیٹیوں کو معلوم نہیں ہے کہ میں گھر گھر بھیک مانگ رہا ہوں۔ مجھے ان کی شادی کروانی ہے۔
یہ کہہ کر وہ اس گھر سے کچھ لیے بغیر ہی رخصت ہو گیا….
 
���
منیگام گاندربل ،موبائل نمبر؛6006240089
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?